تازہ تر ین
قومی خبریں

وز یراعظم شہباز شریف آج دفتر خارجہ کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف آج دفتر خارجہ کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم کو افطار ڈنر کی دعوت دی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد میں تعینات غیرملکی سفیروں کو.

اسلام آباد، پنجاب اورخیبرپختونخوا میں گیس مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گیس کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ سوئی ناردرن کی گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ اوگرا پشاور میں درخواست کی سماعت کرے گی۔ایس.

مرکزی کردار کیلئے رنگت گوری ہونا ضروری ہے، صبا حمید کا انکشاف

 لاہور: پاکستانی اداکارہ صبا حمید نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں مرکزی کرداروں کیلئے رنگت کا گوری ہونا ضروری ہے۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی اداکارہ کی رنگت سانولی ہو تو اسے مرکزی.

عمران خان نے تین لوگوں کے نام بتائے جن سے زندگی کو خطرات لاحق ہیں، بیرسٹر گوہر

 راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں اور انہوں نے تین نام بتائے ہیں، بانی پی ٹی آئی کے تحفظ کی ذمہ داری طاقتور لوگوں پر عائد ہوتی.

مریم نواز کی ایم پی اے کی گاڑی روکنے پر محکمانہ کارروائی کا نشانہ بننےوالے سب انسپکٹر سے ملاقات

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر سے ملاقات کی جن  کا سیاہ شیشوں والی ایم پی اے کی گاڑی روکنے پر تبادلہ کردیا گیا تھا۔  وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب میں ہونے والی ملاقات  میں مریم نواز نے ٹرینی.

شانگلہ واقعہ پاکستان اور چین میں اختلاف پیدا کرنے کی کوشش ہے، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: پاکستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا بیان سامنے آگیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  گوادر، تربت اور بشام شانگلہ میں.

وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات،چینی باشندوں کی ہلاکت پراظہارتعزیت

 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چینی سفارتخانے جاکر چینی سفیر سے ملاقات کی اوران سے  بشام میں دہشتگرد حملے میں 5 چینی باشندوں کی ہلاکت پر تعزیت کی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ سے.

صدر سے وزیراعظم کی ملاقات، سیاسی و معاشی صورتِ حال پر تبادلہ خیال

 اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملاقات کی اور دونوں نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف.

سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

 کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریئٹ اور ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونی نے ملاقات کی۔ اہم ملاقات میں پاک برطانیہ دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر.

بشام میں مسافر گاڑی پرددہشت گرد حملہ، 5 چینی باشندے ہلاک ہوگئے، غیرملکی خبر ایجنسی

خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی مسافر گاڑی سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ حملے میں پانچ چینی باشندے ہلاک.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv