تازہ تر ین
قومی خبریں

”جے ایف 17تھنڈر کے کمالات شاندار فوجی پریڈ دیکھ کر دل خوش ہوگیا“ نامور تجزیہ کار ضیا شاہد کی چینل ۵ کے مقبول پروگرام میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیاشاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار و سینئر صحافی ضیاشاہد نے کہا ہے کہ پاک فوج کو سلام پیش کرتا ہوں۔ 23 مارچ کے موقع.

یوم پاکستان, فوجی قوت کا بھرپور مظاہرہ, بھارت کو دو ٹوک اعلان

اسلام آباد /لاہور/ کراچی/ پشاور/ کوئٹہ/ گلگت / مظفر آباد (نمائندگان خبریں، نیوز ایجنسیاں)آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں77واں یوم پاکستان انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شاندار فوجی.

یوم پاکستان پر سربراہ تحریک انصاف کا بڑا اعلان, دیکھئے اہم خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 23 مارچ 1940 کو مسلمانان ہند نے اپنے مستقبل کا تعین کیا۔یوم پاکستان پرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم پاکستان کے موقع.

نواز شریف ہسپتال کا سکینڈل سامنے آگیا ”38نرسیں احتجاج پر مجبور“

لاہور (خصوصی رپورٹ) نوازشریف ہسپتال یکی گیٹ میں تعینات 38 نرسیں انتظامیہ کی سستی کے باعث کاغذات کی تصدیق کے مرحلہ میں التوا کی وجہ سے چھ ماہ گزرنے کے باوجود تنخواہ سے محروم ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے.

سرکاری سکولوں کا نیا روپ ….اہم فیصلہ ہو گیا

لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب حکومت نے ضلع میں موجود سرکاری اراضی کو ناجائز قابجین سے واگزار کروانے ، سرکاری اراضی کو استعمال کرنے اور سرکاری اراضی کو عوامی فلاح و بہبود کیلئے استعمال کرنے کا احتیار متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی.

بجٹ 2017-18:سرکاری ملازمین کیلئے بڑا تحفہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)وفاقی بجٹ2017-18 ءمیں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد ایڈہاک ریلیف الاﺅنس، پنشن میں15 فیصد اضافہ جبکہ ملک کے آٹھ بڑے شہروں میں مقیم سرکاری ملازمین جن کے پاس سرکاری رہائش نہیں ہے کو نقد صورت میں.

مریم نواز نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

لندن(خصوصی رپورٹ) برطانوی جریدے نے دنیا کے 100حکمرانوں کی قابل اور بااثر صاحبزادیوں کی فہرست جاری کر دی جس میں وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نمایاں تذکرہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے والد کی.

مردم شماری کی ویڈیو بنانے والا شخص گرفتار قبضے حیرت انگیر چیزیں بر آمد….

لاہور (کرائم رپورٹر)گلبرگ کے علاقہ میں مردم شماری ٹیم کی ویڈیو بنانے والا مشکوک شخص گرفتار،ملزم کو تھانے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق گلبرگ کے علاقہ میں مردم شماری کی ٹیم کو فالو.

قدرت نے بھارت کا غرور پاش پاش کر دیا

لاہور (خصوصی رپورٹ)واہگہ اٹاری بارڈر پر لگایا جانیوالاپونے 4 کروڑ کا بھارتی ترنگا چند دن بھی تیزہواں کے تھپیڑے برداشت نہ کر سکا اور پھٹ گیا جس کے بعد بھارت نے 360 فٹ بلند سب سے اونچا ترنگا خاموشی سے.

فوجی اتحاد کا قیام, سعودی سفیر کا ”راحیل شریف“ بارے بڑ ااعلان

اسلام آباد (انٹروےو: ملک منظور احمد،عکاسی: فتح علی) سعودی عرب کے سبکدوش ہونے والے سفےر عبداللہ الزہرانی نے پاک فوج کے سابق سپہ سالار جنرل (ر) راحےل شرےف کی پےشہ ورانہ کارکردگی اور خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے.

دہشتگردوں ، سہولت کاروں کے ساتھ انتہا پسندانہ ذہنیت کو بھی شکست دینے کا عزم

  لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے برطانیہ کی وزیر داخلہ امبر رڈ (Ms.Amber Rudd)نے ملاقات کی،جس مےںباہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv