حکومت کا ستیاناس ہوگیا, مٹھائیاں تقسیم کرنیوالے جلدشام غریباں منائینگے
راولپنڈی (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت کا ستیاناس ہوگیا ، مٹھائیاں تقسیم کرنیوالے کچھ دیر میں شام غریباں منائیں گے ، سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں.