تازہ تر ین
قومی خبریں

وزیراعظم سے کراچی کے ایم این ایز کی ملاقات: نجیب ہارون اور عامر لیاقت کی عدم شرکت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کراچی کے اراکین قومی اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ شہر قائد کے اراکین قومی اسمبلی نے اعتماد کا اظہار وزیراعظم عمران خان سے ہونے والی ملاقات میں.

شہباز گِل اپنے نازیبا بیان پر قائم، ایک اور غیر اخلاقی لفظ ادا کردیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ’شہباز گِل‘ چند روز پہلے دیے گئے اپنے نازیبا بیان پر قائم ہیں۔ اس حوالے سے اپنے بیان میں شہباز گِل کا مؤقف ہے کہ انہوں.

حکومت کا قیدیوں کی سزاؤں میں 90 دن کمی کا اعلان

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر 23 مارچ کے موقع کی مناسبت سے پنجاب بھر کی جیلوں میں مقید قیدیوں کے لیے 90 دن کی سزاوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ قیدیوں.

تقرری میرٹ پر ہونی چاہیے، سینیئر ہی اوپر آئے گا یہ ٹھیک نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ جو بنا ہوا ہے کہ سینیئر ہی اوپر آئے گا ٹھیک نہیں، تقرری اور ترقی میرٹ پر ہونی چاہیے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پمز اسپتال کے نئے.

اسلام آباد انتظامیہ کا حکومت اور اپوزیشن کوریڈزون میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے حکومت اور اپوزیشن کوریڈزون میں جلسے کی اجازت دینے سے انکارکردیا۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف نے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کوڈی چوک پر27مارچ کے جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دی تھی جب کہ.

لارجر بنچ تشکیل، چیف جسٹس کا 24 مارچ کو صدارتی ریفرنس پر سماعت کا حکم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) منحرف ارکان تاحیات نااہل ہونگے یا دوبارہ الیکشن لڑ سکیں گے؟ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کی جائے، حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی، ہارس ٹریڈنگ کے حوالے سے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کردیا جس.

بہتر ہوگا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ بار کی تحریک عدم اعتماد سے پہلے جلسہ روکنے کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ دیکھنا ہے کسی ایونٹ کی وجہ سے کوئی.

ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت 12 مئی تک ملتوی، نئے پراسیکیوٹر کو کیس کے مطالعے کی ہدایت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نئے تعینات ہونے والے پراسیکیوٹر کو ٹرائل میں شامل پراسیکیوشن ٹیم کے ساتھ بیٹھ کر کیس کی تفصیلات جاننے اور مطالعے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 12.

اوآئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کیلئے لانگ مارچ مؤخر کردیا: شہبازشریف

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے اوآئی سی کیلئےلانگ مارچ مؤخر کردیا، وزرائے خارجہ اجلاس میں آنے والے ہمارے بھائی ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv