تازہ تر ین
قومی خبریں

بلاول زرداری ووٹوں کے فارمولے سے وزیراعظم نہیں بن سکتے، شاہ محمود قریشی

نوابشاہ: (ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بلاول زرداری کی پنجاب میں مقبولیت صرف 5 فیصد ہے، وہ ووٹوں کے فارمولےسے تو وزیراعظم نہیں بن سکتے۔ سکرنڈ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود.

وزیراعظم کی زیر صدارت سکیورٹی امور سے متعلق اجلاس، آرمی چیف کی شرکت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سکیورٹی امور سے متعلق اہم اجلاس جاری ہے جس میں سول اور عسکری حکام شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سکیورٹی امور سے.

فواد چودھری سے پرویزالٰہی کا رابطہ، پیکا قانون پر میڈیا کے تحفظات سے آگاہ کیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری سے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور پیکا قانون پر میڈیا پارٹیز کے تحفظات سے آگاہ کیا۔ فواد چودھری اور سپیکر پنجاب اسمبلی کے درمیان ٹیلی فونک رابطے.

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن اور صحافتی تنظیموں نے پیکا آرڈیننس چیلنج کر دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن اور صحافتی تنظیموں نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی بی اے، ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز نے درخواست دائر کی۔ آل.

وزیراعلی سندھ نے کراچی پولیس کو اسٹریٹ کرائم ختم کرنے کا ٹاسک دے دیا

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی سے اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کیلئے بڑی پیشرفت، وزیراعلی سندھ نے کراچی پولیس کو اسٹریٹ کرائم ختم کرنے کا ٹاسک دے دیا۔ مرادعلی شاہ نے کام نہ کرنے والوں کو فارغ کرنے کا حکم دے دیا۔.

راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

راولپنڈی : (ویب ڈیسک) راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

الجزائر میں پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک

الجزائر : (ویب ڈیسک) شمالی افریقہ کے ملک الجزائر میں پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کر لیے گئے۔ دفتر خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ افریقہ کے ملک الجزائر میں پاکستانی سفارتخانے کے.

کراچی: ٹریفک حادثات میں دو سگے بھائی اور یونیورسٹی کی طالبہ جاں بحق

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں صبح سویرے ٹریفک حادثات میں دو سگے بھائی اور یونیورسٹی کی طالبہ جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے حادثات کا سبب بننے والی گاڑیاں تحویل میں لے لیں۔ ڈمپرز، ٹینکرز بسوں سمیت ہیوی گاڑیوں کے.

چودھری برادران سے ملاقات زبردست رہی، اب اپوزیشن کو گھبرانا ہے: عثمان بزدار

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ چودھری برادران سے ملاقات انتہائی زبردست رہی، اب اپوزیشن کو گھبرا نا ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کھل کر کھیلیں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv