تازہ تر ین
قومی خبریں

ملکی معیشت پر 3 یو ٹرن لے لیے گئے ہیں، حماداظہر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیرتوانائی حماداظہر کا کہنا ہے کہ بیرونی مداخلت سے آنے والی حکومت نے ملک کی معیشت پر حملہ شروع کر دیاہے، ملکی معیشت پر 3 یو ٹرن لے لیے گئے ہیں۔ حماد اظہر نے.

ٹکٹ دے کرسبق سیکھا اتحادی نہیں ہونے چاہئیں: عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اتحادیوں کوٹکٹ دے کرسبق سیکھا ہے اتحادی نہیں ہونے چاہئیں، میرے خلاف اس وقت سازش ہوئی جب چیزیں ٹھیک ہورہی تھیں۔ سربراہ تحریک انصاف عمران خان کا اپنے.

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بہار کی پہلی بارش کے بعد موسم خوشگوار

کوئٹہ : (ویب ڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم بہار کی پہلی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، نوشکی، پشین، قلات، خضدار، زیارت، تربت ، پنجگور،لسبیلہ، قلات، لورالائی، سبی، کوہلو، بارکھان اور.

مفتاح اسماعیل کو مشیر خزانہ بنانے کی تیاریاں، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں حصہ لیں گے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مفتاح اسماعیل کو مشیر خزانہ بنانے کی تیاریاں جاری ہیں، وہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں حصہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل مشیر خزانہ بننے کے بعد آئی ایم ایف سے مذاکرات کریں.

ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب: حکومت نے اپنے امیدوار کے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے اپنے امیدوار کے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے جبکہ مجموعی طور پر عہدے کے لیے تین امیدوار میدان میں ہیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق قاسم.

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے اجازت کا این او سی جاری کر دیا۔ پی ٹی آئی کے مینار پاکستان جلسہ کا معاملہ ڈسٹرکٹ انٹیلی.

دوسروں کو چور ڈاکو کہنے والوں نے توشاخانہ کی تفصیلات چھپا دی: شیری رحمان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) شیری رحمان نے کہا ہے کہ دوسروں کو چور ڈاکو کہنے والوں نے توشاخانہ کی تفصیلات چھپا دی، کہا گیا ملنے والی تحائف کی تفصیلات خفیہ ہیں۔ نائب صدر پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے.

مظفر آباد: تنویر الیاس بلامقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

مظفر آباد: (ویب ڈیسک) تنویر الیاس بلامقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے۔ نومنتخب وزیراعظم تنویر الیاس آج حلف اٹھائیں گے۔ قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں متحدہ اپوزیشن کی تین جماعتوں نے بائیکاٹ کیا۔ اپوزیش لیڈر نے کہا کہ پی.

ایک ہفتہ ہوگیا امپورٹڈ حکومت کابینہ تک تشکیل نہیں دے سکی، فرخ حبیب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ایک ہفتہ ہوگیا ہے پاکستان میں امپورٹڈ حکومت آئے ہوئے ابھی تک کابینہ تشکیل نہیں دی جاسکی۔ انہوں نے موجودہ حکومت کو ایک بار.

سانحہ سیالکوٹ کا فیصلہ آج کوٹ لکھپت جیل میں سنایا جائے گا

لاہور: (ویب ڈیسک) انسداددہشتگردی عدالت لا ہورسانحہ سیالکوٹ کا فیصلہ آج کوٹ لکھپت جیل میں سنائے گی ۔ قتل کیس میں گواہان کے بیانات قلمبند کرنے اور فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔ سری لنکن.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv