تازہ تر ین
قومی خبریں

ٹانک:دہشتگردوں کا حملہ پسپا، 3 دہشتگرد ہلاک، 6 جوان وطن پر قربان

ٹانک: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں امن دشمنوں کیخلاف لڑتے ہوئے پاک فوج کے6 جوان شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے، کارروائی میں تین دہشتگرد بھی جہنم واصل ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی.

مراسلہ ہمارے سفیر نے لکھا، ابھی اسد عمر کے پاس ہے دکھا نہیں سکتا، وزیراعظم

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں سینیئر صحافیوں سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے آج دھمکی آمیز خط سینیئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان کیا تھا لیکن اب انہوں نے صحافیوں سے ملاقات کی.

عامرلیاقت سمیت پی ٹی آئی کے مزید 3 ارکان قومی اسمبلی سندھ ہاؤس پہنچ گئے

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض ارکان قومی اسمبلی کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ سندھ ہاؤس میں اپوزیشن قائدین کا اجلاس ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان، آصف زرداری اورشہبازشریف نے شرکت کی۔ پی ٹی.

پی پی اور ایم کیو ایم میں معاہدہ، ایڈمنسٹریٹر کراچی ایک دو روز میں عہدہ چھوڑ دیں گے

کراچی: (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان معاہدے کے تحت ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب آئندہ ایک دو روز میں عہدہ چھوڑ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق مرتضیٰ وہاب پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر.

قونصل جنرل آف پاکستان لاس اینجلس عبدالجبار میمن انتقال کر گئے

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) قونصل جنرل آف پاکستان لاس اینجلس عبدالجبار میمن انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہر لاس اینجلس میں پاکستان کے قونصل جنرل عبدالجبار میمن کینسر جیسے موذی مرض سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے۔.

وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب موخر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب موخر ہوگیا ہے۔ اس بات کی تصدیق انہوں نے سماجی رابطے.

ملٹری اکیڈمی کاکول میں 145ویں پی ایم اے لانگ کورس سمیت مختلف کورسز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 145ویں پی ایم اے لانگ کورس سمیت مختلف کورسز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی، پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو مہمان خصوصی تھے۔ پاک فوج کے شعبہ.

وزیرستان میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک، کیپٹن سمیت 2 جوان شہید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) جنوبی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 4 دہشت گرد مارے گئے، ایک کیپٹن اور جوان نے مادر وطن پر لہو نچھاور کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں.

ناظم جوکھیو کی بیوہ نے شوہر کے قتل میں ملوث پی پی ارکان اسمبلی کو معاف کردیا

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم پاکستان پہنچے ہی نہیں ناظم جوکھیو کہ ورثا نے خون معاف کر دیا، مقتول ناظم جوکھیو کی بیوہ شیریں جوکھیو نے ویڈیو بیان میں کہا کہ کیس لڑنا.

عدم اعتماد پر حکومت سےعلیحدگی، ایم کیو ایم کا اپوزیشن کیساتھ چلنے کا باضابطہ اعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کے بعد اپوزیشن کے ساتھ چلنے کا اعلان کر لیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv