تازہ تر ین

ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب: حکومت نے اپنے امیدوار کے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے اپنے امیدوار کے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے جبکہ مجموعی طور پر عہدے کے لیے تین امیدوار میدان میں ہیں۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق قاسم سوری کے مستعفی ہونے کے باعث ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ خالی ہوا، جس کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے مقررہ وقت میں شاہدہ اختر علی، مرتضیٰ جاوید عباسی اور آغا حسن بلوچ نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے۔ ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے آج شیڈول جاری ہونے کا امکان ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv