تازہ تر ین
قومی خبریں

سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت اور پرویز الہٰی نے باہمی اختلافات کی تردید کر دی

گجرات: (ویب ڈیسک) سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے آپسی اختلافات پر خاموشی توڑ دی، کہا آپسی اختلافات کی افواہیں اڑانے والوں کا کوئی علاج نہیں۔ ظہور پیلس میں لیگی کارکنوں.

حمزہ شہباز ایک دن کے نجی دورے پر قطر روانہ ہوگئے

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ایک دن کے نجی دورے پر قطر روانہ ہو گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ساڑھے تین برس بعد قطر میں اپنی والدہ سے ملاقات کریں گے۔ حمزہ شہباز غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز.

وزیر اعظم کی صدر مملکت، سیاسی دوستوں اور عسکری قیادت کو ٹیلیفون پر عید کی مبارکباد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت، سیاسی دوستوں اور عسکری قیادت کو ٹیلی فون پر عید کی مبارک دی، اہم امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔ وزیر اعظم عید کے دوسرے روز بھی متحرک، صدر.

میٹھی عید کا دوسرا دن بھی بھرپور گزارنے کا پلان، سیرسپاٹے اور دعوتیں اڑانے کا پروگرام

لاہور: (ویب ڈیسک) میٹھی عید کے دوسرے دن کو بھی شہریوں نے بھرپور طریقے سے منانے کا پلان بنا لیا، کہیں سیر سپاٹے تو کہیں دعوتوں کے دوران ہلے گلے کا پروگرام ہے۔ ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں عید.

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں ٹیلیفونک رابطہ، تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا اعادہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے مابین ٹیلیفونک رابطے میں دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کیلئے مل کر کام کرنے کا اعادہ کیا گیا۔ وزیر اعظم نے ولی عہد محمد بن.

وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ڈاکٹر عارف علوی اور سروسز چیف کو ٹیلی فون

وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلی فون وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت کو عیدالفطر کی مبارک دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا وزیراعظم شہباز شریف کا ریاست آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم.

کراچی میں رات گئے لوٹ مار کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، خاتون سمیت دو افراد زخمی

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں رات گئے لوٹ مار کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس اور ملزمان کے درمیان دو مقامات پر مبینہ مقابلوں کے دوران تین.

ہتھیاروں کی دوڑ، اسلاموفوبیا اور نفرت انگیز تقاریر سے عالمی مسائل میں اضافہ ہوا، منیر اکرم

لاہور: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی دوڑ، اسلاموفوبیا اور نفرت انگیز تقاریر سے عالمی مسائل میں اضافہ ہوا۔ چین اور ترقی پذیر ممالک پر مشتمل گروپ 77 کی.

کراچی: عید کے روزٹریفک حادثات میں 12افرادجاں بحق

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی میں عید کے روزٹریفک حادثات میں 12افرادجاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں عید کے روز تیز رفتاری اور بے احتیاطی کے باعث ٹریفک حادثات میں 12 افراد جان سے.

شہباز گل امریکہ سے واپس اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل امریکہ سے واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو الرٹ رکھا گیا۔ شہباز گل کو امیگریشن کے بعد ایف آئی نے نہیں روکا۔ شہباز.

فیصل آباد میں سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، حادثات میں اضافہ، آمدورفت محال ہو گئی

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) فیصل آباد میں عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار بنی بیشتر مین شاہراہیں ٹریفک کی روانی میں مسائل پیدا کرنے لگی ہیں،خستہ حال سڑکوں کے سبب حادثات کا بھی باعث بن رہی ہیں۔ فیصل آباد.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv