تازہ تر ین
قومی خبریں

بھارت مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کی آبادی کو تبدیل کر رہا ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کی آبادی کو تبدیل کر رہا ہے، مقبوضہ میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال.

بیرونی سازش سے مسلط کرپٹ لوگوں کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرونی سازش سے مسلط کرپٹ لوگوں کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، یہ امپورٹڈ حکومت نامنظورہے، کل مردان جارہا ہوں ،باقی باتیں جلسے میں کروں گا۔ سابق وزیراعظم.

اسلام آباد ہائیکورٹ: پولیس کو مسجد نبوی واقعہ کی ایف آئی آرز درج نہ کرنیکا حکم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو مسجد نبوی واقعہ کی ایف آئی آرز درج نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے پی ٹی آئی قیادت کے خلاف توہین مذہب مقدمات درج کرنے سے روک دیا۔.

ایف آئی اے کا شہباز،حمزہ منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت، ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ مقدمہ میں پیروی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس سلسلے میں ایف ائی اے.

سرکاری وسائل پر قبضہ چھڑوانے کیلئے آواز اٹھانی ہوگی: عمر سرفراز چیمہ

لاہور: (ویب ڈیسک) عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ سرکاری وسائل پر قبضہ چھڑوانے کے لئے آواز اٹھانی ہوگی، ‏فوری الیکشن ہی اب واحد حل ہے تاکہ عوام کے حقیقی نمائندے آئینی و قانونی طور پر حکومت چلا سکیں۔.

کراچی: گرمیوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مزید طویل، عوام بے حال

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں بجلی کی فراہمی کا کوئی وقت نہیں رہا، کے الیکٹرک کی جانب سے گرمیوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مزید طویل ہو گیا۔ شہری بارہ گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ برداشت کرنے پر مجبور ہیں۔ کراچی میں.

وارننگ! بغیر نمبر پلیٹس کے خلاف سخت کارروائی ہو گی

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے بغیر نمبر پلیٹس اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کےخلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ سٹی ٹریفک پولیس نے غیر نمونہ اور فینسی نمبر پلیٹس والی وہیکلز کےخلاف کریک ڈاؤن شروع.

شہباز گل کے 50 ہزار ٹوئٹر فالورز کہاں گئے؟

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے ٹوئٹر سے 50 ہزار فالورز غائب ہوگئے۔ جس کی تصدیق شہباز گل نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر ٹوئٹ کے ذریعے ہی کی، انہوں نے لکھا کہ میرے 50 ہزار.

چاہتے ہیں معاشی معاملات ٹھیک ہوں، اگلے مرحلے میں الیکشن کرائیں گے: خواجہ آصف

لندن: (ویب ڈیسک) خواجہ آصف نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات اولین ترجیح ہے، جلد فیصلے کرنا ہوں گے، چاہتے ہیں معاشی معاملات ٹھیک ہوں، اگلے مرحلے میں الیکشن کرائیں گے۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو.

مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی حلقہ بندیاں، بلاول نے سلامتی کونسل کے صدرکو خط لکھ دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جاری غیر قانونی حلقہ بندیوں پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط لکھ دیا۔ وزیر.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv