تازہ تر ین

حمزہ شہباز ایک دن کے نجی دورے پر قطر روانہ ہوگئے

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ایک دن کے نجی دورے پر قطر روانہ ہو گئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ساڑھے تین برس بعد قطر میں اپنی والدہ سے ملاقات کریں گے۔ حمزہ شہباز غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے دوحہ روانہ ہوئے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز قطر میں ایک روز قیام کے بعد وطن واپس آجائیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv