تازہ تر ین
قومی خبریں

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان اسمبلی کو نااہل کرنے کا ریفرنس مسترد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان قومی اسمبلی کو نا اہل کرنے سے متعلق ریفرنس مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق قائم مقام سپیکر کی جانب سے الیکشن.

کسی کو تاحیات نااہل کرنا بہت سخت سزا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ کسی کو تاحیات نااہل کرنا بہت سخت سزا ہے۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ چیف.

آئندہ بجٹ نوجوانوں کا بجٹ ہو گا: احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ نوجوانوں کا بجٹ ہو گا، نوجوانوں کی تربیت کے منصوبے لائے جائیں گے۔ لندن پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ.

خیبرپی کے میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، خالی نشستوں پر دوبارہ پولنگ 22 مئی کو شیڈول

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مختلف خالی نشستوں پر دوبارہ پولنگ 22 مئی کو ہوگی۔ مجموعی طور پر 65 ہزار سے زائد افراد اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ خیبرپختونخوا الیکشن کمیشن کے.

الیکشن کمیشن کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر رہے ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے.

ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیے جائیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی نومبر میں انتخابات کروا دیے جائیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا یہ بھی ہو سکتا ہے.

ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کرا دیئے جائیں: خواجہ آصف

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کرا دیئے جائیں، نومبر سے پہلے نگران حکومت تشکیل پا جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے.

فیصل واوڈا نے اپنی نااہلی کےخلاف اپیل میں سینیٹر نثار کھوڑو کو فریق بنا لیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے اپنی نااہلی کےخلاف اپیل میں سینیٹر نثار کھوڑو کو فریق بنا لیا۔ سپریم کورٹ نے نا اہلی کیس میں نثار کھوڑو کو جواب جمع کرانے کا مشروط حکم دیدیا۔.

امپورٹڈ حکومت ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے، شہباز گل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے کہا کہ عوام سر اٹھا کر جینا چاہتے ہیں اور امپورٹڈ حکومت ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے۔.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv