تازہ تر ین
قومی خبریں

کراچی: ملیر ڈولپمنٹ اتھارٹی سمیت سرکاری زمینوں پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کی سرکاری زمینوں سمیت ملیر ڈولپمنٹ اتھارٹی کی زمین پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا۔ کمشنر کراچی کی زیر صدارت اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے نے تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈی.

وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف ملک میں جاری سیاسی اور معاشی بحران کے دوران جمعہ کو قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے قوم سے خطاب کیے جانے کی تصدیق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح.

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: (ویب ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست میں اوگرا ،وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف.

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شدید گرم رہے گا: محکمہ موسمیات

لاہور: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملتان ،ڈیرہ غازی خان، بہاولپور، سرگودھا اوردیگر علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ جبکہ صوبہ سندھ میں موہنجو دوڑو اور سکھر میں درجہ حرارت 45، نوابشاہ میں 46 اور دادو میں 48.

پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ، عمران خان کی حکومت پر شدید تنقید

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پر ردعمل دیتے ہوئے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ.

روس سے سستا تیل لینے دیتے تو مہنگائی کا یہ طوفان تھم جاتا، فواد چودھری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمیں روس سے سستا تیل لینے دیتے تو مہنگائی کا یہ طوفان تھم جاتا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں.

وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف ملک میں جاری سیاسی اور معاشی بحران کے دوران جمعہ کو قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے قوم سے خطاب کیے جانے کی تصدیق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح.

گوادر: گاڑی سے 5 سو کلو گرام منشیات برآمد

گوادر: (ویب ڈیسک) پولیس اور سی آئی اے نے گوادر میں کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے 5 سو کلو گرام منشیات برآمد کر لی، منشیات سمگلرز بیرون ملک منتقل کرنا چاہتے تھے۔ مقامی پولیس کے مطابق کارروائی سے متعلق پریس.

وفاقی حکومت کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شرکت پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے.

حکومت کو آپشن دیدیا، الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے، اداروں سے بات چیت ہوئی نہ گارنٹی دی: اسد قیصر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت کو آپشن دے دیا ہے، وہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے، اداروں سے بات چیت ہوئی نہ.

عمران خان کا جاں بحق کارکنوں کے اہلخانہ کی مکمل مالی ذمہ داری اٹھانے کا اعلان

پشاور: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران زندگی کی بازی ہارنے والے دو کارکنوں کے اہل خانہ کی مکمل مالی ذمہ داری اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب.

کوئی کیسے سوچ سکتا ہے کہ نیوکلیئر اسٹیٹ کا سری لنکا جیسا حال ہو گا؟ فیصل سبزواری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے بحری امور سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ بھارت کی مسلم دشمن حکومت نے یاسین ملک کو سزا دی ہے، یاسین ملک کو دی جانے والی سزا کی شدید الفاظ میں مذمت.

لاہور ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن کی حلقہ بندیاں کالعدم، درخواستیں فیصلہ کیلئے الیکشن کمیشن کے حوالے

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے بلدیاتی الیکشن کیلئے کی جانے والی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقہ بندیوں کے خلاف تمام درخواستیں الیکشن کمیشن کو بھجوادیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے ایک ہی نوعیت کی 60.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv