تازہ تر ین
قومی خبریں

کینیڈا میں پاکستان کے نئے سفیر ظہیر اسلم جنجوعہ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

کینیڈا : (ویب ڈیسک) ظہیر اسلم جنجوعہ نے کینیڈا میں بطور سفیر سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں، اس سے پہلے ظہیر اسلم جنجوعہ یورپین یونین، بیلجئیم اور لکسمبرگ میں سفیر رہ چکے ہیں۔ ظہیر اسلم جنجوعہ وزارت خارجہ میں ایڈیشنل.

کراچی: پولیس اور متعلقہ اداروں کی مبینہ بھتہ خوری،تجاوزات مافیا کو کھلی چھوٹ مل گئی

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں پولیس اور متعلقہ اداروں کی مبینہ بھتہ خوری کے سبب شہر کےمصروف مقامات اور چھوٹی بڑی شاہراہوں پر تجاوزات مافیا کو کھلی چھوٹ مل گئی۔ ٹھیلے اور پتھاروں کی بھرمار کے باعث شہری فٹ پاتھ.

ملکی سیاست میں آج اہم دن ، افواہوں کا بازار گرم وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب

وزیر اعظم شہباز شریف کا ایک روزہ دورۂ کراچی وزیر اعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ وزیر اعظم کراچی شپ یارڈ اور انجینئیرنگ ورکس کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ پاکستان.

قرضوں کی تفصیلات پر سٹیٹ بینک کی رپورٹ تحریک انصاف کے خلاف چارج شیٹ ہے: شیری رحمن

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کی مرکزی نائب صدر اور وفاقی وزیرسینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ قرضوں کی تفصیلات تحریک انصاف حکومت کے خلاف ایک چارج شیٹ ہے شیری رحمن نے اپنے.

پرویز الٰہی نے وزیر اعلٰی پنجاب کا انتخاب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلٰی پنجاب کا انتخاب چیلنج کر دیا۔ درخواست میں سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے موقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حمزہ.

عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر برطرفی کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر کےعہدے سے برطرفی کے خلاف درخواست پر لارجر بنچ بناتے ہوئے سماعت منگل تک ملتوی کردی. اسلام آباد ہائی کورٹ کے.

خیبرپی کے حکومت کا غریب گھرانوں کو مفت راشن کی فراہمی کیلئے سکیم کا اجراء

پشاور : (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے کم آمدنی والے گھرانوں کو مفت راشن کی فراہمی کے لئے فوڈ کارڈ سکیم کا اجراء کردیا ،50 لاکھ افراد مستفید ہوں گے۔ سکیم کے تحت 25 ہزار سے کم ماہانہ آمدنی والے.

پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے کچھ مقامات پر بارش کا امکان

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک کے بیشترعلاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کچھ مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج لاہور، گوجرانوالہ،.

پاکستانی عازمین حج کیلئے چھ کورونا ٹیسٹ لیبارٹریزکی فہرست جاری کسی اور لیبارٹری کا سرٹیفکیٹ قابل قبول نہیں ہوگا

کراچی : سعودی حکومت نے رواں برس پاکستانی عازمین حج کے لیے کورونا ٹیسٹ کرنے کی مجاز چھ لیبارٹریز کی فہرست جاری کر دی ہے۔ پاکستان میں موجود سعودی سفارتخانے کے نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستانی عازمین حج جو کسی بھی.

کراچی ،ریڈ لائن منصوبہ، سیکڑوں درخت کاٹ دئیے

ملیر ماڈل کالونی میں بی آری ٹی ریڈ لائن منصوبےکا آغاز ہوگیا، منصوبے کے ٹریک میں آنے والے درختوں کی کٹائی آج بھی جاری رہی، سیکڑوں کی تعداد میں کونو کارپس اور نیم کے درخت کاٹ دیے گئے ہیں۔ طویل.

باجوڑ : مشتعل ہجوم کادھاوا ،تھانہ ناؤگئی نذرآتش ملزم کو چھڑواکرسرعام قتل کردیا

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں مشتعل ہجوم نے تھانے سے ملزم کو چھڑواکر قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشتعل مظاہرین نے تھانہ ناؤگئی کو بھی آگ لگا دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول پر ایک شخص.

بلوچستان کاسیاسی درجہ حرارت گرم بزنجو کا عدم اعتماد کا مقابلہ کرنےکا اعلان 18 مئی ،تحریک جمع ،14 اراکین کے دستخط

بلوچستان میں گرم موسم کے ساتھ سیاسی درجہ حرارت بھی بڑھ گیا۔ وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ اگر تحریک لانے والے چاہتے ہیں کہ اقتدار.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv