تازہ تر ین
قومی خبریں

جمہوریت کی خاطر پیپلزپارٹی کے جیالوں نے تختہ دار بھی قبول کیا ہے، آصف علی زرداری

کراچی: (ویب ڈیسک) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو، شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو سمیت ان تمام سیاسی کارکنوں ، طالب علموں، مزدوروں اور صحافیوں کو.

آمریت پاکستان میں انتہاپسندی اور کلاشنکوف کلچر کی ماں ہے، بلاول بھٹو

کراچی: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آمریت پاکستان میں انتہاپسندی اور کلاشنکوف کلچر کی ماں ہے۔ بلاول بھٹو نے پاکستان کے یوم سیاہ دن پر پیغام 5 جولائی 1977 کو قومی.

جمہوری معاشرے میں سیاست کو سزا یافتہ مجرموں کا اکھاڑا بنانے کی اجازت نہیں دی جاتی، فواد چودھری

لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ضمانت پر رہا مجرمہ کی انتخابی مہم میں شرکت نظامِ انصاف کیلئے امتحان ہے۔ مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمہوری معاشرے میں.

رمضان شوگر ملز، آشیانہ ریفرنسز، شہباز، حمزہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز اور آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنسز میں حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی.

کوئٹہ: طوفانی بارشیں، چھتیں، دیواریں گرنے سے 7 افراد جاں بحق، نشیبی علاقے زیر آب

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے اور دیواریں منہدم ہونے کے مختلف واقعات میں 3 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے.

غریب طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سےبچانا اولین ترجیح ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غریب طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سےبچانا اولین ترجیح ہے، معاشی حالات بہتر ہوتے ہی عوام کو مزید سہولیات فراہم کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی.

اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، جل تھل ایک، موسم خوشگوار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔ مری، وزیرآباد، گجرات سیالکوٹ اور دیگرشہروں میں بادل برس پڑے، کراچی میں بھی گرج چمک.

ایم کیو ایم رہنما بابر غوری وطن واپسی پر ایئر پورٹ سےگرفتار

کراچی:(ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری دبئی سے وطن واپسی پرکراچی ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیےگئے۔ خود ساختہ جلا وطن ہونے والے سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری کو کئی سال بعد وطن واپس لوٹتے.

کوئٹہ میں طوفانی بارشیں، چھتیں، دیواریں گرنے سے 3 خواتین سمیت 6 جاں بحق

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کوئٹہ میں چھتیں گرنے اور دیواریں منہدم ہونے کے مختلف واقعات میں 3 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے۔ مشرقی بائی پاس کے علاقے میں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv