تازہ تر ین
قومی خبریں

ضمنی انتخابات، 7 حلقوں میں فوج اور رینجرز تعینات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزارت داخلہ نے ضمنی انتخابات میں پنجاب کے 7حلقوں میں پاک فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے 7حلقوں میں سیکیورٹی کی فراہمی کیلئے وزارت داخلہ کو خط.

آئین توڑنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آئین شکنی کے مرتکب افراد کیخلاف آرٹیکل6کے تحت کارروائی کے لیے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی، جس میں موقف.

اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ سیشن جج کے گھر واردات، چور لاکھوں نقد اور سونا لیکر فرار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ سیشن جج طاہر محمود کے گھر چوری کی واردات ہوئی جس کے دوران چور لاکھوں روپے نقد اور سونا لیکر فرار ہو گئے۔ تھانہ گولڑہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق.

سندھ میں بلدیاتی انتخابات، چیف الیکشن کمشنر نے اہم اجلاس طلب کرلیا

کراچی: (ویب ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر نے سندھ کے 16اضلاع میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا۔ سندھ کے 16اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ 24جولائی کو شیڈول ہے جس کے لئے بائیس جولائی کو چیف الیکشن کمشنر.

پی ٹی آئی حکومت کی بچھائی بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنا رہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق حکومت کی بچھائی بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنا رہے ہیں، مسائل حل ہونے سے عوام کو ریلیف ملے گا۔ تفصلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر.

لاہور ہائیکورٹ کا محکمہ انٹی کرپشن کو شیخ رشید کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ انٹی کرپشن کو سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں شیخ رشید کی انٹی کرپشن میں طلبی کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس فاروق حیدر نے.

سرگودھا میں معمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق، 2 زخمی

سرگودھا: (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع سرگودھا میں معمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 3 بھائی جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ سرگودھا کی تحصیل بھیرہ کے نواحی علاقے ہاتھی ونڈ میں معمولی جھگڑے پر مسلح افراد نے فائرنگ.

کوئٹہ کے دارالامان سے فرار ہونیوالی 3 خواتین میں سے 2 گرفتار، ایک کی تلاش جاری

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے دارالامان سےفرار ہونے والی تین خواتین میں سے دو کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز عبدالحق عمرانی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر واقعہ.

سوشل میڈیا پر شہریوں کو ہراساں، کردار کشی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر شہریوں کو ہراساں، کردار کشی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv