تازہ تر ین
قومی خبریں

کوئٹہ: پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ کو دہشتگردوں نے اغوا کے بعد شہیدکردیا

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے زیارت میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو شہیدکر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نےلیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ.

یہ کوشش کررہے ہیں ہمیں غدار ثابت کیا جائے، اپنی فوج کے ساتھ نہیں لڑیں گے، عمران خان

ملتان: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ تین ماہ سے قوم کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ ہم انگریزوں کی غلامی قبول نہیں کرتے تھے، صرف وہ قوم پرواز کر سکتی.

آئین سے انحراف کرنیوالوں کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی پارلیمنٹ کی ذمہ داری ہے:وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے نے ایک بار پھر نظریہ ضرورت دفن کردیا، جھوٹ بول کر قوم کو گمراہ کرنے والے بے نقاب ہوگئے، عارف علوی، عمران خان،.

فیصل آباد: ہوٹل کے کمرے میں لڑکی کی خودکشی

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ میں ہوٹل کے کمرے میں لڑکی نے خودکشی کرلی۔ فیصل آباد کے علاقہ تھانہ مدینہ ٹاؤن میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں پر گوجرہ کی رہائشی اسماء نے اپنی زندگی کا.

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہوگئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں آندھی اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، گلشن حدید، گلزار.

سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے ہے، آئین توڑنے کی سزا آرٹیکل 6 میں درج ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کوئی نئی بات نہیں، کسی شخص کو غیر قانونی طور پر یہاں رہنے کی اجازت نہیں دیں گے، غیر قانونی رہائشیوں کو ہم قانونی طور.

لوٹوں کی جگہ ایوانوں میں نہیں کہیں اور ہے: سعد رضوی

جتوئی: (ویب ڈیسک) تحریک لبیک کے مرکزی امیر مولانا سعد حسین رضوی کا کہنا ہے کہ کھوکھلے نعرے لگانے والوں کو عوام مسترد کریں گے۔ تحریک لبیک کے مرکزی امیرمولانا سعد حسین رضوی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا.

سپریم کورٹ نے نام نہاد سازشی بیانیے کے جھوٹا ہونے پر مہر ثبت کردی، اسفندیار ولی خان

پشاور: (ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے نام نہاد سازشی بیانیے کے جھوٹا ہونے پر مہر ثبت کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی.

قاسم سوری کی گاڑی کو حادثہ، قلابازیاں کھاتی روڈ سے نیچے جا گری

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے قاسم سوری نے لکھا.

وزیراعظم کا بارشوں سے جاں بحق ہونیوالوں کے اہل خانہ کیلئے 10 لاکھ امداد کا اعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کیلئے فی کس 10 لاکھ امداد کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیلاب کی صورتحال پر.

سینیٹ، عارف علوی اور عمران خان سمیت دیگر کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلئے قرار داد جمع

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ایوان بالا (سینیٹ) میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لیے قرارداد جمع کرادی گئی ہے۔ سینیٹ میں قرارداد پاکستان مسلم.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv