تازہ تر ین
قومی خبریں

حمزہ شہباز یا پرویز الہی؟ کون ہو گا تخت لاہور کا حکمران، اجلاس تاخیر کا شکار

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ کا تاج کس کے سر سجے گا؟ صوبائی اسمبلی کا اجلاس شروع نہ ہو سکا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے ایوان میں گھنٹیاں بجائی گئیں جسکے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی).

آزادی کا بھاشن دینے والا اپنے ممبرز کو غلاموں سے بھی بدتر سمجھتا ہے: مریم نواز

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ غلامی سے آزادی کا بھاشن دینے والا اپنے ممبرز کو غلاموں سے بھی بدتر سمجھتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے.

کورونا کا شکار مسلم لیگ (ن )کی ایم پی اے حمزہ شہباز کو ووٹ ڈالنے کیلئے اسمبلی پہنچ گئیں

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی ایم پی اے عظمیٰ زعیم قادری کورونا ہونے کے باوجود پنجاب اسمبلی ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن )کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ زعیم قادری.

فیصل شاہکار آئی جی پنجاب تعینات، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) فیصل شاہکار کو آئی جی پنجاب پولیس تعینات کردیا گیا جبکہ راؤ سردار علی کو آئی جی ریلوے پولیس تعینات کردیا گیا۔ فیصل شاہکار کو آئی جی پنجاب اور راؤ سردار علی کو آئی جی ریلوے پولیس.

جامعہ کراچی میں خود کش حملے کی تحقیقات میں پیشرفت ، سہولت کار کا خاکہ تیار

کراچی: (ویب ڈیسک) جامعہ کراچی میں چینی اساتذہ کی وین پر خود کش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، دھماکے کے مرکزی سہولت کار زیب کا خاکہ تیار کرلیا گیا۔ کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ ذرائع کے مطابق.

ایف آئی اے کی مردان میں کارروائی، انسانی سمگلنگ میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

پشاور: (ویب ڈیسک) ایف آئی اے نے خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں کارروائی کے دوران انسانی سمگلنگ میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق مردان میں کارروائی کی گئی جس کے دوران.

فیصل آباد ایئرپورٹ، شارجہ جانے والے مسافر سے 1200 گرام سے زائد منشیات برآمد

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) ایئرپورٹس سکیورٹی فورس نے فیصل آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کے دوران شارجہ جانے والے مسافر سے 1200 گرام سے زائد منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ایئرپورٹس سکیورٹی فورس نے فیصل.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv