تازہ تر ین
قومی خبریں

راول ڈیم سپل ویز کے گیٹ کھول دیے گئے

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) راول ڈیم بھرنے کے باعث سپل ویز کھول دیئے گیے، پانی کی سطح 1751 فٹ ہونے پر سپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔ راول ڈیم اتھارٹی نے انتظامیہ کو سپل ویز کھولنے کے بارے.

کراچی: انٹر بورڈ کے آج ہونے والے امتحانات ملتوی

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی میں بارشوں کے پیش نظر انٹر بورڈ کے آج ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے گئے ہیں۔ ترجمان انٹر بورڈ کے مطابق آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیویٹ، خصوصی امیدواروں کے پرچےاور عملی امتحانات ملتوی کر دئیے گئے.

اورنج ٹرین میں بزرگوں اور خصوصی افراد کو مفت سفر کی سہولت دینے کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ہدایت پر اورنج لائن ٹرین میں بزرگوں اورخصوصی افراد کو مفت سفر کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں اورنج.

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 38 پیسے سستا

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 38 پیسے سستا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی، امریکی ڈالر 2 روپے 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 216 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔.

نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے: پرویزالٰہی

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ قوم کو اپنے باصلاحیت نوجوانوں سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں، ملکی ترقی میں نوجوان کا کردار کلیدی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے نوجوانوں.

شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اداروں کے خلاف بیانات اور اکسانے کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ شہباز گل کو ڈیوٹی مجسٹریٹ عمر.

کوئٹہ کے سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر دستی بم حملہ

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر دستی بم حملہ ہوا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او سریاب عجب خان ایریگیشن کالونی کے قریب گشت کررہے تھے.

وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات کا جائزہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا، شہباز شریف نے متعلقہ اداروں کو تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کردی۔ اجلاس میں.

ای سی سی اجلاس میں پی ایس او اور روز ویلٹ ہوٹل سمیت مختلف معاملات کی منظوریاں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اکنامک کو آرڈینیشن کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) اور روز ویلٹ ہوٹل سمیت دیگر اہم معاملات پر فیصلے کیے گئے۔.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv