تازہ تر ین
قومی خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عدالت نے ایف آئی اےکو اسد قیصرکیخلاف انکوائری سے روک دیا

پشاور: (ویب ڈیسک) پشاور ہائی کور ٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) میں طلبی کے خلاف درخواست پر مختصر فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ایف آئی اے.

یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں، وزیراعظم کی سفیر سے ملاقات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی ملاقات ہوئی، شہبازشریف کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور یورپی یونین.

ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی پراپیگنڈا مہم، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی پراپیگنڈا مہم، ایف آئی اے اور حساس اداروں کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کروا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی پراپیگنڈا مہم.

اداروں کیخلاف بولنے والے ہاتھوں میں تسبیح پکڑ کر حاجی بن گئے ہیں، فیاض چوہان

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف بولنے والے آج ہاتھوں میں تسبیح پکڑ کر حاجی بن گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس.

پی ٹی آئی کے کارکنان بھی عمران خان کے اقدامات سے ناراض ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان بھی عمران خان کے اقدامات سے ناراض ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا.

حقیقی آزادی آخری مرحلے میں، اللہ کے نام پر بنا ملک کسی کے سامنے نہیں جھکے گا، عمران خان

لاہور : (ویب ڈیسک) عمران خان کا 13 اگست لاہور جلسے کے حوالے سے ویڈیو پیغام، عمران خان نے کہا کہ کارکن 13 اگست کو ہاکی سٹیڈیم پہنچیں۔ سابق وزیراعظم نے کہا ویڈیو میں کہا کہ فیلمز بچوں بڑوں اور.

’’موٹر سائیکل چلاو،خود مختار ہو جاو’’سندھی طالبات کا ڈیٹا مانگ لیا گیا

کراچی: (ویب ڈیسک) محکمہ کالجز سندھ کا طالبات کیلئے بڑا اقدام، خواتین کو اب موٹر سائیکل چلانا سکھائی جائے گی۔ انتظامیہ کی جانب سے خواشمند طالبات کی فہرست مانگ لی گئی۔ محکمہ کالجز سندھ کی جانب سے طالبات کیلئے اٹھائے.

ایڈمنسٹریٹر کراچی کو برطرف کیا جائے، حافظ نعیم الرحمان کا مطالبہ

کراچی: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو برطرف کیا جائے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لگ رہا ہے.

شہبازگل کے ڈرائیور کی اہلیہ کو بھی اٹھا لیا، کیا بنیادی انسانی حقوق نہیں رہے؟ عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عماد یوسف کے بعد شہبازگل کے اسسٹنٹ اظہار کی اہلیہ کی رات کو گرفتاری قابل مذمت ہے۔ پی ٹی آئی چئیرمین نے ٹوئٹر پر اپنے آفیشل اکونٹ پر.

شہباز گل کے موبائل کا فرانزک کروانے کیلئے رابطہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے موبائل کا فرانزک کروایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز گل کی آواز میچ کرنے کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے.

ملک میں بارشوں کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کا شیڈول متاثر

لاہور : (ویب ڈیسک) ملک میں بارشوں کی وجہ سے کراچی اور کوئٹہ سے آنے والی مسافر ٹرینوں کا شیڈول متاثر، کراچی سے لاہور آنے والی قراقرم ایکسپریس 4 گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ فیصل آباد، راولپنڈی، پشاور چلنے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv