تازہ تر ین
قومی خبریں

کوئٹہ کے سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر دستی بم حملہ

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر دستی بم حملہ ہوا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او سریاب عجب خان ایریگیشن کالونی کے قریب گشت کررہے تھے.

وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات کا جائزہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا، شہباز شریف نے متعلقہ اداروں کو تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کردی۔ اجلاس میں.

ای سی سی اجلاس میں پی ایس او اور روز ویلٹ ہوٹل سمیت مختلف معاملات کی منظوریاں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اکنامک کو آرڈینیشن کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) اور روز ویلٹ ہوٹل سمیت دیگر اہم معاملات پر فیصلے کیے گئے۔.

آسٹروٹرف اکھاڑنے کا معاملہ، عطا تارڑ کا چیف سیکرٹری و دیگر کو قانونی نوٹس

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) لاہور کے ہاکی سٹیڈیم سے آسٹروٹرف اکھاڑنے کے معاملہ پر وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے چیف سیکرٹری پنجاب، کمشنر لاہور اور ڈی جی سپورٹس بورڈ کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ وزیراعظم کے.

جاپانی وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے جاپانی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جاپانی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں مختلف شعبوں میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری.

مجھےلگ رہا ہے پختونخوا میں ہمیں نقصان پہنچانے کیلئے پلاننگ جاری ہے: عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو لا کر الیکشن جیتنے، ہم کو ٹھکانے لگانے کا پلان بنایا گیا ہے، مجھے کمزور کر کے نواز شریف.

تاجربرادری کیلئے آسانیاں پیدا کرنا اولین ترجیح ہے: چودھری پرویز الٰہی

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے آتے ہی تاجروں کیلئے آسانیاں پیدا کیں، کاروباری اوقات کار کی پابندی کو ختم کر دیا، صوبے میں سٹیٹ آف آرٹ سپیشل اکنامک زونز اور.

سازش کے تحت خیبرپختونخوا حالات بگاڑے جا رہے، عوام اب خاموش نہیں بیٹھے گی، سراج الحق

لاہور: (ویب ڈیسک) سراج الحق نے خیبرپختونخوا میں حالات کشیدہ ہونے کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ صوبہ جل رہا اور وزیراعلیٰ کے پی بنی گالہ میں بانسری بجا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی پاکستان.

جبری تبدیلی مذہب کو روکنے کیلئے قانون سازی کرنا ہو گی، بلاول بھٹو

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اقلیتوں کے حقوق کے لیے پیش کی گئی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اقلیتی کنوشن اجلاس.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv