تازہ تر ین
قومی خبریں

جاپانی وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے جاپانی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جاپانی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں مختلف شعبوں میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری.

مجھےلگ رہا ہے پختونخوا میں ہمیں نقصان پہنچانے کیلئے پلاننگ جاری ہے: عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو لا کر الیکشن جیتنے، ہم کو ٹھکانے لگانے کا پلان بنایا گیا ہے، مجھے کمزور کر کے نواز شریف.

تاجربرادری کیلئے آسانیاں پیدا کرنا اولین ترجیح ہے: چودھری پرویز الٰہی

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے آتے ہی تاجروں کیلئے آسانیاں پیدا کیں، کاروباری اوقات کار کی پابندی کو ختم کر دیا، صوبے میں سٹیٹ آف آرٹ سپیشل اکنامک زونز اور.

سازش کے تحت خیبرپختونخوا حالات بگاڑے جا رہے، عوام اب خاموش نہیں بیٹھے گی، سراج الحق

لاہور: (ویب ڈیسک) سراج الحق نے خیبرپختونخوا میں حالات کشیدہ ہونے کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ صوبہ جل رہا اور وزیراعلیٰ کے پی بنی گالہ میں بانسری بجا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی پاکستان.

جبری تبدیلی مذہب کو روکنے کیلئے قانون سازی کرنا ہو گی، بلاول بھٹو

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اقلیتوں کے حقوق کے لیے پیش کی گئی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اقلیتی کنوشن اجلاس.

شہباز گل سے اگر غلطی ہوگئی ہے تو غلطیاں درست ہوجاتی ہیں: وزیر داخلہ پنجاب

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت گراؤنڈ میں ٹرف نہیں ،نئے ٹرف کی منظوری ہوچکی ہے۔ ہاشم ڈوگر نے بتایا کہ جلد یہاں نئی.

فوج کیخلاف بغاوت پر اکسانےکی سازش کے تانے بانے بنی گالا سے ملتے ہیں : عطا تارڑ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ شہبازگل کا دوران تفتیش اعتراف کرنا ثبوت ہےکہ یہ سوچاسمجھا منصوبہ تھا، فوج کے خلاف بغاوت پر اکسانے.

پی ٹی آئی اور اداروں کے درمیان تقسیم کی کوشش احمقانہ ہے، فواد چودھری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور اداروں کے درمیان تقسیم کی کوشش احمقانہ ہے، عمران خان افواج پاکستان کو مضبوط دیکھنا.

کابل میں خودکش حملہ، افغان طالبان کے اہم رہنما جاں بحق

کابل: (ویب ڈیسک) کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق خودکش دھماکہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقعہ مدرسے میں ہوا جس کے نتیجے میں طالبان.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv