تازہ تر ین
قومی خبریں

شہباز گل کی صحت سے متعلق چار رکنی نیا میڈیکل بورڈ تشکیل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی صحت کے حوالے سے پمز ہسپتال نے چار رکنی نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق میڈیسن، جنرل سرجری، پلمانولوجی، میڈیکل آئی سی یو کے ڈاکٹرز.

ایل پی جی کم بھرنے پر جھگڑا، دکاندار نے رکشہ ڈرائیور کو پٹرول چھڑک کر مار ڈالا

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) ایل پی جی کم بھرنے پر جھگڑے کے دوران دکاندار نے رکشہ ڈرائیور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی، کم عمر بیٹا خود رکشہ چلا کر باپ کو ہسپتال لایا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔ فیصل.

پی ٹی آئی کی اداروں کیخلاف مہم میں حصہ لینے والے ایک اور طالبعلم نے معذرت کرلی

لیہ: (ویب ڈیسک) اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی مہم چلانے والوں کے خلاف تحقیقاتی اداروں کی کارروائی جاری ہے۔ اداروں کے خلاف پی ٹی آئی کی مہم سے متاثرایک اور طالبعلم نے ندامت کا اظہار کیا ہے۔ لیہ.

ڈانس کی ویڈیو سامنے آنے پر نجی کمپنی سے تیزگام ایکسپریس کا کنٹرول واپس

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریلوے نے کراچی سے راولپنڈی کے درمیان چلنے والی تیزگام ایکسپریس نجی شعبے کو دی گئی ٹرین تیز گام کا کنٹرول واپس لے لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں نجی شعبہ کو دی جانے.

شہباز گل پر تشدد نہیں ہوا، غلط ویڈیوز چلا کر طوفان بدتمیزی پیدا کی گئی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز گل پر کوئی تشدد نہیں ہوا اور سوشل میڈیا پر غلط ویڈیوز چلا کر طوفان بدتمیزی پیدا کی گئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس.

وزیر خزانہ نے لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی ہٹانے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی ہٹانے کافیصلہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بندرگاہوں پر.

اسلام آباد انتظامیہ کی پی ٹی آئی ریلی کو سیکیورٹی دینے سے معذرت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ریلی کو سیکیورٹی دینے سے معذرت کر لی۔ ترجمان ڈی سی اسلام آباد کے مطابق تحریک انصاف نے ریلی کی اجازت اور سکیورٹی کے لیے درخواست.

سیاست راولپنڈی کے بغیر مکمل نہیں ہوتی، گرفتار ہوا تو کوئی بات نہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاست راولپنڈی کے بغیر مکمل نہیں ہوتی۔ میں گرفتار ہوا تو کوئی بات نہیں میں نے ایک اور کتاب لکھنی ہے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید.

ملک کو جتنا نقصان عمران نے پہنچایا کوئی دشمن بھی نہیں پہنچا سکتا: احسن اقبال

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہےکہ ملک کو جتنا نقصان عمران خان نے پہنچایا کوئی دشمن بھی نہیں پہنچا سکتا۔ لاہور چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ آنے والے وقت.

ڈیل نہیں ہو رہی، مخالفین الٹا بھی لٹک جائیں تو نا اہل نہیں کرا سکتے: عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مخالفین الٹا بھی لٹک جائیں تو مجھے نا اہل نہیں کرا سکتے، کسی کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv