تازہ تر ین
قومی خبریں

کراچی: کورنگی کاز وے زیر آب ، ٹریفک کے لیے پھر بند

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی میں مسلسل مون سون بارشوں کے باعث ملیر ندی میں طغیانی کی وجہ سے کورنگی کازوے کو زیر آب آنے پر ایک بار پھر ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ کراچی میں بارش کےبعدایک.

وزیراعظم کا قطر سے واپسی پر پیغام، پرتپاک خیرمقدم پر قطری قیادت کا شکریہ ادا کیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے قطر سے وطن واپسی پر پیغام جاری کیا ہے۔ وزیر اعظم نے پرتپاک خیر مقدم اور بہترین میزبانی پرقطری حکومت، عوام اور شیخ تمیم بن حمد الثانی کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔.

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا معاملہ، اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری جمع

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے بھی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزام میں درج مقدمے میں درخواست قبل از گرفتاری جمع کروادی۔ تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر.

دہشتگردی کا مقدمہ، عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) خاتون جج کو دھمکیاں اور توہین عدالت کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت اسلام.

عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ اسکے خلاف دہشت گردی کے پرچے بنوا رہے ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ اسکے خلاف دہشت گردی کے پرچے بنوا رہے ہیں۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےعمران خان کی مقبولیت سے.

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرے کی اضافی ٹکٹیں بھی چندگھنٹوں میں فروخت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2022 کے پاک بھارت ٹاکرے کی اضافی ٹکٹیں بھی چند ہی گھنٹوں میں فروخت ہو گئیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2022 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ.

عمران خان کے کاغذات نامزدگی کےخلاف فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کی نشست این اے 22 کے ضمنی انتخاب پر عمران خان کے کاغذات نامزدگی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ ضمنی انتخاب میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی کے خلاف درخواست.

کراچی میں آج گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 26.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv