تازہ تر ین
قومی خبریں

چین نے ایک مرتبہ پھر دوستی کا حق ادا کردیا، سیلاب متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے بلوچستان اور سندھ کے سیلاب متاثرین سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا اور پاکستان کو سیلاب متاثرین کے لیے خیموں اور دیگر فوری.

کنویں سے بچے کو بچاتے جان گنوانے والا بالاچ نوشیروانی صدارتی ایوارڈ کیلئے نامزد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کنویں میں گرنے والے کچرا چننے والے بچے کی زندگی بچانے کے لئے اپنی جان قربان کرنے والے کوئٹہ کے نوجوان بالاچ نوشیروانی کو صدارتی ایوارڈ کے لئے نامزد کردیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے.

بارشوں سے بہت نقصان ہوا، حکومت متاثرین کی بحالی کیلئے بھرپور کوشش کر رہی ہے، کائرہ

اسلا م آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف کے مشیر برائے امور کشمیر قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ ملک میں حالیہ بارشوں کے باعث بہت نقصان ہوا ہے، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب حالیہ بارشوں سے زیادہ متاثر.

وزیراعظم کا قطر میں فیفا ورلڈکپ اسٹیڈیم کا دورہ

دوحہ: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے شہر دوحہ میں فیفا ورلڈکپ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور فٹبال ورلڈکپ 2022 کی میزبانی کے لیے تیاریوں کا جائزہ لیا۔ حکام کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو فیفا ورلڈکپ.

200 یونٹ استعمال کرنے والوں پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کردیے: وزیر توانائی

کراچی: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پرفیول ایڈجسٹمنٹ چارجز (ایف اے سی) ختم کردیے۔ کراچی میں اپنی پریس کانفرنس میں خرم دستگیر نے کہا کہ مجموعی.

حافظ نعیم الرحمان کا کراچی میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کیخلاف دھرنے کا اعلان

کراچی: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے شہر میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کیخلاف دھرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت آپس میں ملے ہوئے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمان نے.

کے الیکٹرک نے ریاست کے اندر ریاست بنارکھی ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی

کراچی: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام سید امین الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم میں داخلی اختلافات کی خبر ٹیبل اسٹوری ہے۔ ایم کیو ایم نے پہلے بھی بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کیا تھا۔.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv