تازہ تر ین
خاص خبریں

23 حکومتوں میں خدمات انجام دینے والے سیکرٹری کابینہ ڈویژن احمد نواز سکھیرا ریٹائر ہو گئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سیکرٹری کابینہ ڈویژن احمد نواز سکھیرا ریٹائر ہو گئے، احمد نواز سکھیرا پاکستان ایڈمنسٹریٹریٹو سروس کے 22 ویں گریڈ کے آفیسر تھے۔ احمد نواز سکھیرا گزشتہ 3 سال سے بطور کابینہ سیکرٹری فرائض سر انجام دے.

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے چودھری پرویز الہٰی کے کیمپ آفس کو ڈی نوٹیفائی کر دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کے کیمپ آفس کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ سرکاری خرچ پر چلنے کی وجہ سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے.

پشاور دھمکا سکیورٹی اداروں کی ناکامی، مرکزی و صوبائی حکومت کی غفلت کا نتیجہ ہے: سراج الحق

پشاور: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پشاول دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سکیورٹی اداروں کی ناکامی ہے اور مرکزی و صوبائی حکومت کی غفلت کا نتیجہ ہے، واقعے کی جتنی مذمت کی جائے.

پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا میں 90 روز میں الیکشن کرانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

پشاور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں 90 دن کے اندرانتخابات کرانے کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ تحریک انصاف کے صوبائی رہنماؤں نے اس حوالے سے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار.

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران کی عبوری ضمانت میں توسیع، آئندہ پیشی پر حاضری لازمی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ بینکنگ کوٹ میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف.

یو این ای پی سیلاب کے بعد بحالی کی کوششوں میں ساتھ دے: وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی ملاقات، ماحولیاتی مسائل موثر طریقے سے حل کرنے پر زور دیا گیا۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی.

چودھری شجاعت سے پارٹی چھیننے کے فسطائی ذہن کو شکست ہوئی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چودھری شجاعت سے ق لیگ چھیننے کے فسطائی ذہن کو شکست ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حکومتی ترجمان.

پاکستان میں مسجدپر حملہ انتہائی قابل نفرت اقدام ہے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

لاہور: (ویب ڈیسک) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مسجدپر حملہ انتہائی قابل نفرت اقدام ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے پشاور میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ.

عمران خان کا پنجاب، خیبرپختونخوا میں انتخابی امیدواروں کے نام فائنل کرنے کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی امیدواروں کو فائنل کرنے کا فیصلہ کر لیا، ٹکٹوں کی تقسیم پر تمام ڈویژن کے کوآرڈینیٹرز سے.

ایلکس ہیلز کا بنگلادیش کیخلاف سیریز کے بجائے پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ

لندن: (ویب ڈیسک) انگلش بلے باز ایلکس ہیلز نے بنگلادیش کیخلاف سیریز کے بجائے پاکستان پریمئر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش بیٹر ایلکس ہیلز بنگلا دیش کے خلاف سیریز نہیں کھیلیں گے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv