تازہ تر ین
خاص خبریں

خواتین کیخلاف سخت پالیسیاں ، امریکا کا طالبان پر نئی ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن : (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے افغانستان میں خواتین کے لیے ملازمت اور تعلیم کی سخت پالیسیوں کے جواب میں طالبان پر نئی ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے.

برطانیہ : متعدد شعبوں کے نصف ملین ملازمین کی ہڑتال، تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ

لندن : (ویب ڈیسک) برطانیہ میں متعدد شعبوں کے نصف ملین ملازمین نے ہڑتال کرتے ہوئے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا جبکہ ہڑتال کے باعث نظام زندگی بری طرح متاثر ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق.

جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے دفاعی بجٹ میں 13 فیصد اضافہ کر دیا

نئی دہلی : (ویب ڈیسک) جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے پاکستان اور چین کے ساتھ سرحد پر تنازعات اور جھڑپوں سے نمٹنے کیلئے سالانہ دفاعی بجٹ میں 13 فیصد اضافہ کردیا۔ بھارت کی وزیر خزانہ نرملا سیتھارمن نے.

مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنے پر عمران خان نااہلی کیس میں لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق.

سپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کیخلاف شہباز گل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف رہنما تحریک انصاف.

وزیراعظم شہبازشریف آج نیو کلیئر پاور پلانٹ تھری کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا دورہ کریں گے جہاں وہ کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ تھری کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے دورے میں کے تھری یونٹ تھری کا افتتاح کیا.

لسبیلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ : (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع لسبیلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv