تازہ تر ین
خاص خبریں

بلدیاتی انتخابات، عباس پور میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عباس پور: (ویب ڈیسک) بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ مکمل ہو گیا جس میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا۔ ریٹرننگ آفیسر ابصار افتخار کی جانب سے چاروں یونین کونسلز سے کامیاب ہونے والے چئیرمین اور وائس چیئرمین کے.

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے ارشد شریف قتل کیس کی بریفنگ طلب کر لی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جویریہ ظفر کے زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس ہوا، جس میں کمیٹی نے صحافی ارشد شریف قتل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ طلب کر لی۔ اجلاس کے دوران.

نیب نے 2 اہم ڈائریکٹر جنرلز کا تبادلہ کر دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) نیشنل اکاؤنٹبیلٹی بیورو (نیب) کے دو اہم ڈائریکٹر جنرلز کا تبادلہ کر دیا گیا۔ نیب ہیڈ کوارٹرز نے دونوں افسروں کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی نیب ملتان فیاض قریشی کو.

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر وزیر اعظم ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا، قومی.

الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کے پی میں انتخابی شیڈول 54 دن کا رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا و پنجاب کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انتخابی شیڈول 54 دن کا رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں.

پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی گرفتار

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) اینٹی کرپشن نے پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو حراست میں لے لیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی.

افغانستان: بارودی سرنگ دھماکے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 6 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) افغانستان کے صوبے خوست میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر سمیت 6 دہشت گرد ہلاک اور 15 شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv