تازہ تر ین
خاص خبریں

انتخابات کیس: عدالت مذاکرات کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی، چیف جسٹس

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک کی تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کے معاملے پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو خود اقدام اٹھاتی، مذاکرات کرنے پر.

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت 4 مئی تک ملتوی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت بغیر کارروائی 4 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد نے.

پنجاب ،خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی بحالی کیلئے سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب اورخیبرپختونخوا اسمبلیوں کی بحالی کیلئے سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی ۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ دونوں صوبوں میں نگران حکومتیں اپنی آئینی.

توشہ خانہ کیس: نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات میں اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ نیب نے انکوائری کے خلاف عمران خان کی درخواست خارج کرنے.

عازمین حج کیلئے مناسک حج کی تربیت کا شیڈول جاری

کراچی : (ویب ڈیسک) حج ڈائریکٹوریٹ نے سندھ سے تعلق رکھنے عازمین کو مناسکِ حج کی تربیت دینے کا شیڈول جاری کر دیا ہے، تربیتی پروگرام جمعرات 27 اپریل سے شروع ہو گا۔ حج ڈائریکٹوریٹ کےمطابق عازمین حج کے سندھ.

وفاقی حکومت نے 14 مئی کوانتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی تجویز مسترد کر دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کی تجویز گزشتہ روز کابینہ اجلاس.

وزیراعظم کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ ، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم لی کیانگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب لی کیانگ کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں.

خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی نظرثانی اپیل پر سماعت 3 مئی تک ملتوی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس میں نظرثانی اپیل پر سماعت 3 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران.

پاکستان کا عالمی ادارہ صحت سے منکی پاکس ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے منکی پاکس کی ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی ادارہ صحت کے حکام کے مطابق ملک میں منکی پاکس پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر عالمی.

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون 2023 کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون 2023 کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست تحریک انصاف کے وکیل ایڈووکیٹ اظہرصدیق کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے ، دائر درخواست میں مؤقف.

جلاؤ گھیراؤ کیس: اسد عمر، یاسمین راشد و دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور: (ویب ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے کینال روڈ پر جلاؤ گھیراؤ اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کے مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 6 مئی تک توسیع کر دی۔ کینال روڈ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv