تازہ تر ین
خاص خبریں

کرونا سے اٹلی فرانس سپین میں تباہی سندھ لاک ڈاﺅن ،پنجاب بلوچستان میں فوج طلب

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ملک کو لاک ڈاﺅن نہ کر نے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر ہمارے حالات یورپ ،امریکہ اور چین کی طرح ہوتے تو پورا پاکستان لاک ڈاو¿ن.

ٹیکنوموبائل نے مہوش حیات کو برانڈ امبیسیڈر مقرر کر دیا،”کیمن 15“ 24 مارچ کو لانچ کیا جائیگا

لاہور (ویب ڈیسک) ٹیکنوموبائل کی جانب سے مہوش حیات کو برانڈ سفیر مقرر کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ مہوش حیات Tecno موبائل کی نئی برینڈ امبیسیڈر ہونگی۔ کمپنی کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ٹیزر ویڈیو بھی جاری.

وزیر ا عظم سے ملا قا ت ،کو ئی بھی خطر ہ پر عز م قو م کو شکست نہیں دے سکتا :آر می چیف

راولپنڈی(این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کوئی بھی خطرہ ایک ذمہ دار اور پرعزم قوم کو شکست نہیں دے سکتا اور یہ چین نے کرکے دکھایا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی.

کر ونا کی ا دویا ت کی تیا ری میں ا ہم پیشر فت،قلمی ڈھا نچہ بن گیا،مر کب کا چو ہو ں پر تجر بہ کا میا ب

واشنگٹن(نیٹ نیوز)محققین نے سارس- کوو 2- کے مرکزی پروٹینس کا ایکسرے کرسٹلوگرافی سٹرکچر تیار کرلیا ہے جو وائرس کی دوا کےلئے سب سے بہترین اہداف میں ایک ہے ، یہ نئی تحقیق سائنس جرنل میں جمعہ کو شائع ہوئی۔یہ تحقیق.

پنجا ب،خیبر پختونخو ا جز وی لا ک ڈا ﺅ ن ،سند ھ کا آج سے مکمل لا ک ڈاﺅ ن کا فیصلہ :ذرا ئع

لاہور‘ کراچی‘ پشاور‘ کوئٹہ‘ اسلام آباد‘ مظفرآباد‘ سکھر (نمائندگان خبریں) سندھ کے بعد پنجاب حکومت نے بھی صوبہ بھر میں کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کو موثر بنانے کیلئے صوبے بھر میں دو روز کے لئے جزوی لاک ڈاﺅن کا.

حکومت کا عالمی بینک کے 4 کروڑ ڈالر کرونا کخیلاف استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے عالمی بینک کے 4کروڑ ڈالرز کو کرونا وائرس کے خلاف اقدامات کےلئے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے،فنڈز کو آلات کی.

امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف کو فون پاکستانی تعاون کی تعریف افعان مفاہمتی عمل کا شکریہ

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) امریکی وزیردفاع ڈاکٹر مارک ایسپر نے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے افغان امن معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان کے تعاون کوسراہا ۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے چیف.

ملیریا اور گلے کی اینٹی بائیوٹک کھانے سے کرونا کا خاتمہ یقینی فرانسی سائنسدانوں کا دعویٰ

پیرس‘ واشنگٹن‘ اسلام آباد (نیٹ نیو) کیمبرج یونیورسٹی کے شعبہ سیاست وبین الاقوامی مطالعے کے سینئر فیلو مارٹن جیکوئس نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں وبا سے نمٹنے کے لئے چین میں حکومتی صلاحیت کسی بھی مغربی ملک.

بھارت کا جموں کشمیر پر مکمل قبضہ کیلئے نیا پلان 37 مرکزی قوا نین نافذ کرنے کی تیاریاں

نئی دہلی(نیٹ نیوز)بھارت کے مقبوضہ جموں و کشمیر پر مکمل قبضے کے سلسلے میں مودی حکومت نے اس علاقے میں 37 مرکزی قوانین کے نفاذ کا حکم دیا ہے۔ وزارت داخلہ امور کے جاری کردہ حکم کو بھارت کے گزٹ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv