تازہ تر ین
خاص خبریں

لاہور اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹرانسپورٹ نہ چل سکی

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹرانسپورٹ نہ چل سکی، پردیسی انتظار کرتے رہ گئے لیکن بس نہ چلی، مسافر شکوے کرتے رہے۔لاہور سے بسیں منزل کی جانب روانہ نہ ہوسکیں، لاری اڈے.

چیف جسٹس پاکستان نے ملک بھر میں شاپنگ مالز کھولنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد(ویب ڈےسک)کوروناازخودنوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے ملک بھر میں شاپنگ ملز کھولنے کی ہدایت کردی ،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ ہفتے اور اتوار کو بھی شاپنگ مالز اورمارکیٹیں بند نہیں ہونگی۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ.

ماسک نہ پہننے پر 55 ہزار ڈالر جرمانہ

ویب ڈےسک)قطر میں ماسک نہ پہننے پر تین سال قید یا 55 ہزار امریکی ڈالر جرمانے کا اعلان کیا گیا ہے۔کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لیے مختلف ممالک میں کیے گئے لاک ڈاو¿ن میں نرمی کی جا رہی.

حلیمہ سلطان کے بعدارطغرل غازی کے مزید 2 اداکار پاکستان آنے کے خواہشمند

  انقرہ (ویب ڈیسک)اسلامی فتوحات پر مبنی سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی ’اسراء بلجیک‘ کے بعد اب ’ارطغرل غازی‘ کے مزید دو اہم کردار’ دوآن بے‘ (روشان) اور اصلحان خاتون نے بھی بہت جلد.

پاکستانی نژا د برطانوی نابینا لڑکی نے اپنی آواز کایسا جادو جگایا کہ سننے والے دم بخود رہ گئے

  لندن: (ویب ڈیسک) آنکھوں سے محروم چودہ سالہ پاکستانی نڑاد برطانوی لڑکی سیرین جہانگیر نے اپنی آواز سے سب کو گرویدہ بنا لیا۔ برطانیہ کے شو ‘’بریٹن گاٹ ٹیلنٹ” میں سروں کا ایسا جادو جگایا کہ سننے والے دم.

امریکی صدر ٹرمپ مسلمانوں پر مہر بان، پاکستانی نژادنوعمر لڑکی کو ہیرو قرار دے دیا

    نیو یا ر ک (ویب ڈیسک)عالمی وبا کورونا کے خلاف جنگ میں پیش پیش پاکستانی نڑاد نوعمر لیلیٰ خان کی خدمات کو تسلیم کرتے ہوئے امریکی صدر نے اسے ہیرو قرار دے دیا۔امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق.

پنجاب میں ٹرانسپورٹرز کا کرایہ کم کرنے اور سندھ میں تاجروں کا حکومتی پابندیاں ماننے سے انکار

کراچی لاہور، پشاور ( مانیٹرنگ سیل ) حکومت پنجاب نے صوبے میں جمعتہ الوداع اور عیدالفطر کی نماز کیلئے مشروط اجازت دیدی، جبکہ 26 صنعتیں، شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی آج سے کھل جائینگے، جبکہ پنجاب کے ٹرانسپورٹرز نے.

آج سے کاروبار شروع 24 گھنٹے کام کرنے دیں، تاجر بسیں بھی کھل گئیں، 90 فیصد نقصان پر کام نہیں کرینگے، ٹرانسپورٹرز

لاہور‘ کراچی‘ پشاور‘ کوئٹہ (نمائندگان خبریں) حکومت کی طرف سے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کی روک تھام کےلئے اقدامات کے تحت مختلف بازاراور مارکیٹیں تین روز کی بندش کے بعد آج ( پیر) سے دوبارہ چار روز کےلئے کھل جائیں.

پنجاب میں جمعتہ الوداع اور عید الفطر کے اجتماعات ایس او پیز کے تحت ہوں گے

لاہور:(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی صورتحال کے پش نظر پنجاب میں جمعتہ الوداع اور عید الفطر کی نماز کے اجتماعات ضابطہ کار کے تحت ہوں گے۔وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر صنعت میاں.

سپر پا ورکے صدرٹرمپ نے کورونا کی ویکسین تلاش کرنے کے لیے امریکی مسلمان کو منتخب کرلیا

  واشنگٹن(ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کووڈ۔19 کی ویکسین تلاش کرنے کے لیے بنے ایک فاسٹ ٹریک پروگرام کی سربراہی کے لیے ایک امریکی مسلمان مونسیف محمد سلوئی کا انتخاب کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے وائٹ.

ارطغرل غازی کی ’حلیمہ سلطان‘ پاکستانیوں کی فین، دورہ کرنے کی خواہشمند

انقرہ (ویب ڈیسک)’ارطغرل غازی‘ میں ’حلیمہ سلطان‘ کا مقبول کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسراءبلجیک نے اپنے مداحوں سے ملاقات کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر پاکستان میں اردو.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv