تازہ تر ین
بین الاقوامی

کلبھوشن کو پھانسی ….بھارت نے دھمکی دیدی

نئی دلی(ویب ڈیسک) بھارتی وزیرِ خارجہ سشما سوراج نے پاکستان کو دھمکی دی ہے کہ اگر ہندوستانی جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی دی گئی تو پاکستان کو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔گزشتہ روز بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو بلوچستان.

ملالہ یوسفزئی کیلئے اقوام متحدہ کا بڑا اعلان….

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ملالہ یوسفزئی کو اقوام متحدہ نے امن کی سفیر مقرر کر دیا۔ ملالہ یہ عہدہ حاصل کرنے والی پاکستانی پہلی کم عمر ترین خاتون بن گئیں غیرملکی میڈیا کے مطابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے ملالہ یوسفزئی.

مسئلہ کشمیر سرفہرست،بھارت پر دباﺅ بڑھائینگے, او آئی سی کی اہم شخصیت کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل او آئی سی کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کمیشن کے دورہ مقبوضہ کشمیرکے لئے بھارت پر دباو بڑھایا جائے گا کہ وہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری بند کریں ۔ تمام بڑے.

مودی سرکار شور کرنے کی بجائے پاکستان میں دہشتگردی بند کرے….

اسلام آباد (آئی این پی )مسلم لیگ ن،پاکستان پیپلزپارٹی،جماعت اسلامی،پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلبھوشن کو سزا سے عوام کا ریاست پر اعتماد بڑھے گا،پھانسی.

آن لائن مذاق پر 11 سالہ بچے نے خودکشی کرلی

لینسیانگ(ویب ڈیسک) امریکہ میں 11 سالہ بچے نے مبینہ طور پر آن لائن بھونڈے مذاق یا تضہیک کا نشانہ بنائے جانے کے بعد خودکشی کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست مشی گن میں ایک 11 سالہ بچے نے مبینہ.

2بڑے ملکوں کی ٹرمپ کو دھمکی ۔۔ جنگ کیلئے تیار رہیں

لندن(ویب ڈیسک) روس اور ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی دی ہے کہ وہ حقیقی جنگ کے لئے تیار رہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے شام کے فضائی اڈے پر کروز میزائلوں سے حملے کا ردعمل.

ایک اور اسلامی ملک میں ایمرجنسی نافذ

قاہرہ (خصوصی رپورٹ) گرجاگھروں میں بم دھماکوں کے بعد مصری صدر نے ملک میں تین ماہ کیلئے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مصر کے صدر الفتح السیسی نے فیصلہ بم دھماکوں کی وجہ سے کیا ہے۔.

الیکشن ڈرامہ ناکام, بھارتی فوج کی فائرنگ سے 10کشمیری شہید

سری نگر،جموں،اسلام آباد(صباح نیوز، مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں مزید 10 نہتے کشمیریوں کو شہید اور110 کو زخمی کر دیا ہے شہید ہونے والوں میں 15سالہ فیضان، محمد عباس، جان محمد راتھر، نصیر.

فضائی تحفظ کا معاہدہ منسوخ اب حملہ ہوا تو امریکہ کو منہ توڑ جواب دینگے روس نے خبردار کردیا

نیویارک(آئی این پی )اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں روس نے امریکہ کو شام پر دوبارہ میزائل حملہ کرنے کی صورت میں سخت نتائج کی تنبیہ کی ہے جبکہ ریڈ کراس نے کہا ہے کہ امریکہ کی.

مودی نے” حسینہ واجد“ کیلئے خزانے کا منہ کھول دیا, 22بڑے معاہدے

نئی دہلی(آئی این پی‘این این آئی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کا نام لیے بغیر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب امن چاہتے ہیں لیکن ایک قوم دہشتگردی پھیلانا چاہتی ہے ،دوسری جانب بنگلہ دیشی.

اقوام متحدہ کا ”ملالہ یوسف زئی “کیلئے بڑا اعلان

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)ملالہ یوسف زئی کو اقوام متحدہ کی جانب سے امن کی پیامبر بنایا جارہا ہے۔ سوات سے تعلق رکھنے والی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو اقوام متحدہ کی مسینجر آف پیس بنایا جارہا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری.

ٹرمپ کا شام کیخلاف اہم اعلان

واشنگٹن(نیوز ایجنسیاں)امریکا نے شام کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائدکرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیرخزانہ اسٹیف منوچین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت جلد ہی اسد رجیم پر نئی اقتصادی پابندیوں کا اعلان کرے گی۔ میڈیا رپورٹس.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv