پی آئی اے کی فلائٹ میں 5پاکستانی نژاد برطانوی مسافروں کی ایئرہوسٹس سے۔۔۔!
لندن(ویب ڈیسک)برمنگھم جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں پاکستانی نژاد برطانوی نے ایئرہوسٹس سے بدتمیزی کی ۔پانچوں مسافروں نے نہ صرف ایئرہوسٹس بلکہ طیارے میں سوار دیگر مسافروں سے انتہائی غیر مناسب رویے اختیار کیا، واقعہ کی رپورٹ.



























