تازہ تر ین
بین الاقوامی

ایٹمی جنگ کا بھرپور جواب ایٹمی حملے سے ہی دینگے شمالی کوریا نے بڑی دھمکی دیدی

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکہ کے اعلیٰ سکیورٹی مشیر نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری اور میزائل پروگراموں پر بڑھتے تناو کا باعث امریکہ اور چین اس حوالے سے کئی تجاویز پر غور کر رہے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل ایچ آر مک.

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف ” خلا“ میں بھی انوکھا احتجاج

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج کوئی نئی بات نہیں، ان کے خلاف اس دن سے احتجاج ہونا شروع ہوگئے تھے، جب انہوں نے صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران متنازع گفتگو کرنا شروع کی۔ تاہم.

فیس بک کا جعلی اکاﺅنٹس کیخلاف کریک ڈاﺅن

سان فرانسسکو (خصوصی رپورٹ)فیس بک انتظامیہ نے دعوی کیا ہے کہ جعلی اکانٹس اور جعلی خبروں کے خلاف جاری مہم کے سلسلے میں ویب سائیٹ کے سکیورٹی سسٹم میں مزید بہتری لائی گئی ہے، جس کے بعد اب جعلی اکاﺅنٹس.

امریکا نے پورے خطے میں طاقت کا توازن بگاڑ دیا

نیویارک(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا واحد حل مذاکرات ہی ہیں جب کہ امریکا نے پورے خطے میں طاقت کا توازن بگاڑ دیا ہے۔نیو یارک میں ایک تقریب.

پاکستان کی درخواست پر فیس بک انتظامیہ کا ایکشن, گستاخانہ مواد بارے بڑی خبر دیدی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) فیس بک کے مختلف صفحات پر مسلمانوں کی مقدس ہستیوں کیخلاف مواد اپ لوڈ کرنے پر وزارت داخلہ کے بھر پور احتجاج اور مذکورہ موادنی الفور ہٹانے کے مطالبہ پر امریکہ میں موجود فیس بک انتظامیہ نے.

کلبھوشن یادیو کو پھانسی…. بھارتی حملے شروع

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) پاکستان میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کو سزائے موت دینے کے اعلان پر بھارتی حکومت حواس باختہ ہو کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی اور اس نے پاکستانی شہریوں پر ویزا پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا.

امریکا کو ایٹمی حملے کی دھمکی مل گئی

پیانگ یانگ(ویب ڈیسک) شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ا±ن نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ بحیرہ شمالی چین میں پیش قدمی سے باز نہ آیا تو شمالی کوریا اس پر ”جوابی ایٹمی حملہ“ کردے گا۔یہ دھمکی.

” وہی ہوا جس کا ڈر تھا “ کرنل (ر) حبیب ظاہر بارے نیپالی حکام نے اہم خبر دیدی

کھٹمنڈو(نیٹ نیوز) نیپالی پولیس نے کھٹمنڈو میں پاکستانی سفارتخانے کو آگاہ کیا ہے کہ حبیب ظاہر نیپال میں نہیں ہیں اور خدشہ ہے کہ انہیں بھارت لے جایا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حبیب ظاہر کا لمبینی ایئر پورٹ.

افغان خاتون شربت گلہ بارے افسوسناک خبر

کابل (این این آئی) نیلی آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلہ کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ کرائے کے گھر میں رہ رہی ہے لیکن صدراشرف غنی ان کو گھردینے کااعلان کیاتھا۔ افغان میڈیا کے مطابق شربت گلہ.

افغانستان میں گرائے گئے خطرناک بم کے بعد داعش نے حیرت انگیز اعلان کر دیا

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم تنظیم داعش نے کہاہے کہ امریکہ کی جانب سے افغانستان میں کیے گئے بم حملے کے دوران ان کا کوئی جنگجو ہلاک نہیں ہواہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ نے گزشتہ روز اپنے سی ون تھرٹی طیارے.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv