تازہ تر ین
بین الاقوامی

یا اللہ خیر ۔۔سعودی عرب میں دن کا اُجالا اچانک رات کی تاریکی میں تبدیل ہو گیا

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی دارالحکومت ریاض اور بریدہ میں خوفناک آندھی نے دن کو رات میں تبدیل کر دیا، موسلادھار بارش او رڑالہ باری نے رہی سہی کمی پوری کردی، درخت ، دکانوں اور اداروں کے بورڈ گر گئے، بارش.

سعودی عرب کی تا ریخ میں پہلی پا کستانی خاتو ن سفارتکا ر کا تقرر،مقتدر حلقو ںمیں کھلبلی

ریا ض (ویب ڈیسک)سعودی عرب اندر ونی تبدیلیاں تو لا رہا ہے وہیں خارجی سطح پر بھی اس کے اثرات دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ اس کی ایک حالیہ مثال وہاں تاریخ میں پہلی پاکستانی سفارت کار کی تعیناتی ہے۔صوبہ.

ارب پتی پا کستانی نژاد تاجرنے برطانیہ کے تاریخی سٹیڈیم کی بولی لگا دی

لندن (ویب ڈیسک)امریکی ارب پتی تاجر شاہد خان نے برطانیہ کے تاریخی 'ویمبلے فٹبال اسٹیڈیم' کی بولی لگا دی اور آئندہ چند ہفتوں میں اسٹیڈیم خریدے جانے کا امکان ہے۔برطانیہ کی فٹبال ایسوسی ایشن شدید مالی مسائل سے دوچار ہے.

13سالہ ہمسائی کیساتھ جنسی زیادتی کے بعد ایسی حرکت کہ آپ بھی کہہ دینگے ”لعنت ہو تجھ پر “

نئی دلی(ویب ڈیسک)انسان کی وحشت و درندگی کی یقینا کوئی حد نہیں۔ بھارت میں پیش آنے والے اس لرزہ خیز واقعے کو ہی دیکھ لیجئے جہاں ایک لڑکے نے اپنی بہن اور والدین کی موجودگی میں ہمسایوں کی کمسن لڑکی.

پاک فوج کے خلاف نعرے بازی کے باوجود جنر ل قمر باجوہ نے ایسا کا م کر دکھا یا جو آج تک نہ ہو سکا

راولپنڈی (ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم ) کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے فوج اور سول اداروں میں اعلیٰ عہدوں پر فائز رہنے والے ریٹائرڈ سینئر پشتون افسران سے ملاقات کی.

آئی سی سی کے آفیشل ہینڈل سے ریپ کیس میں گرفتار سادھو آسارام اور مودی بارے ٹویٹ، تحقیقات شروع

نئی دہلی(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے ٹویٹر سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں ٹویٹ پر معافی مانگتے ہوئے تحقیقات شروع کر دیں۔آئی سی سی کے آفیشل ہینڈل سے ریپ کیس میں گرفتار ہونے والے سادھو آسارام اور.

ڈالر 119 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی) سٹیٹ بینک کی جانب سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کا نوٹس لینے کے باوجود ڈالر نئی بلند ترین سطح 119 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان کے مطابق.

امریکا اور فرانس کا ایران سے کڑی شرائط پر نئے جوہری معاہدے پر اتفاق

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی ہم منصب ایمانیول میکرون نے ’مضبوط خطوط‘ پر ایران سے نیا جوہری معاہدہ کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کے سرکاری دورے پر آئے.

باکسر عامر خان کے ہاں دوسری بیٹی کی ولادت

لاہور (ویب ڈیسک) باکسر عامر خان کے ہاں دوسری بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق عامر خان نے مداحوں کو دوسری بیٹی کی ولادت کی خبر سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کرکے دی، عامر.

نا با لغ لڑکی سے بھیانک جنسی درندگی کر نیوا لے ریپ گو روکیخلاف عدالت کا ششدر کر دینے وا لا اقدام

جودھپور(ویب ڈیسک) عدالت نے ملک کے سرکردہ سادھو آسارام کو ایک نابالغ لڑکی کے ریپ کے مقدمے میں مجرم قرار دینے کے بعد تاحیات قید کی سزا سنا دی ہے۔ آسارام پر الزام تھا کہ انھوں نے اپنے آشرم میں.

سپر پاور کا صدرٹرمپ بیوی کے ہاتھوں رسوا ۔۔۔دیکھنے وا لے بھی دنگ رہ گئے

نیو یا رک (ویب ڈیسک)میلانیا نے ایک مرتبہ پھر ٹرمپ کو نظرانداز کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ اور میلانیا وائٹ ہاو¿س میں فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون اور ان کی اہلیہ کے استقبال کے موقع پریہ واقعہ وائٹ ہاو¿س میں فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv