تازہ تر ین
بین الاقوامی

پاکستانی معیشت کو بجلی نے کتنے ارب ڈالر کا جھٹکا لگایا،عالمی بنک کی چونکا دینے والی خبر

واشنگٹن(ویب ڈیسک) عالمی بینک کے مطابق پاکستانی معیشت کو 2015 میں بجلی کی قلت سے 17.7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔جنوبی ایشیاءمیں بجلی ترسیل کی لاگت سے متعلق ورلڈ بینک نے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق جنوبی ایشیاء.

کشمیری مظاہرین کے پتھراؤ کا جواب گولی سے دیں گے، بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پتھراوٓ کرنے والے مظاہرین کو گولی سے جواب دیا جائے گا۔امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں آرمی چیف بپن راوت نے سفاکی کا مظاہرہ.

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 24 جنگجو، 17 شہری ہلاک

کابل(ویب ڈیسک) افغانستان اور اتحادی افواج کے طالبان کے ٹھکانوں پر دو مختلف حملوں میں 24 جنگجو مارے گئے جب کہ 17 شہری بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں افغان سیکیورٹی فورسز اور.

آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرلیا

کینبرا(ویب ڈیسک) آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرلیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا تاہم انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا.

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 10 نوجوان شہید

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 10 نوجوانوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی کردیا۔قبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ قابض فوج نے ضلع پلوامہ کے علاقے خارپورا.

آسٹریلیا میں 8 کھرب روپے واشنگ مشینوں میں دھل کر ضائع

سڈنی (ویب ڈیسک)آسٹریلیا میں 8کھرب 4 ارب روپے مالیت کے کرنسی نوٹ واشنگ مشینوں میں دھل کر ضائع ہو چکے ہیں۔کرنسی نوٹ ضائع ہونے سے زیر گردش نوٹوں کی مجموعی تعدادمیں دس فی صد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آسٹریلیا.

بھارتی سپریم کورٹ نے مودی کو رافیل سکینڈل میں پاک صاف قرار دیدیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارتی سپریم کورٹ نے جنگی طیارے رافیل اسکینڈل سے متعلق کیس میں نریندر مودی حکومت کو کلین چٹ دے دی۔بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجان گوگی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے رافیل.

امریکا پاکستان کی معیشت کے تحفظ کیلئے مدد کا خواہاں

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکی محکمہ خزانہ کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ امریکا کی اقتصادی مصروفیت کا بنیادی مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ مستقبل میں یہ ناکام نہیں ہوگا اور ایک غریب ملک.

سعودی ولی عہد صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ہیں، امریکی سینیٹ میں قرارداد منظور

واشنگٹن(ویب ڈیسک )امریکی سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ہیں۔ امریکی سینیٹ میں سعودی ولی عہد محمد بن.

مالی کے سرحدی علاقے میں مسلح افراد کا حملہ، 47 افراد ہلاک

بماکو(ویب ڈیسک) مالی کے سرحدی علاقے میں مسلح افراد کے حملے میں 47 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے مالی کے شمالی سرحدی علاقے میں مقامی کمیونٹی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv