غزہ میں امداد کے منتظر افراد پر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 19 فلسطینی شہید
بیت المقدس: غزہ میں امداد کے منتظر فسلطینیوں پر اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے 19 افراد کو شہید کردیا اور 100 سے زائد اسرائیلی آباد کاروں نے یہودیوں کا مذہبی دن منانے کے لیے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں توڑ پھوڑ.



























