تازہ تر ین
بین الاقوامی

ایران؛ قبرستان میں رقص کرنے پر 3 خواتین گرفتار

ایران کے صوبے خراسان کے ایک قبرستان میں رقص کرنے پر 3 خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایران کے میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں تین خواتین کو شہدا قبرستان میں رقص کرتے ہوئے.

ایران کی مزید امریکی آفیشلز پر پابندیاں

ایران : (ویب ڈیسک) ایران نے مزید24 امریکیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ان میں سابق آرمی چیف آف سٹاف جارج کیسی اور سابق صدر ڈونلد ٹرمپ کے اٹارنی جنرل روڈی جولیانی بھی شامل ہیں۔ فہرست میں شامل تمام.

روسی فوج یوکرینی شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے، برطانوی انٹیلی جنس ایجنسی

برطانیہ : (ویب ڈیسک) برطانوی انٹیلی جنس ایجنسی نے الزام عائد کیا ہے کہ روسی فوج یوکرین میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے سے پیچھے نہیں ہٹ رہی۔ برطانوی ایجنسی نے کہا کہ گزشتہ روز ایک یوکرینی ریلوے اسٹیشن پر.

امریکا نے شہریوں کوچین کا سفر کرنے سے روک دیا

امریکا : (ویب ڈیسک) امریکی حکومت نے اپنے شہریوں کو چین کا سفر کرنے کے حوالے سے سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافے اور کوویڈ کے پھیلاؤ کو روکنے کے چینی طریقہ کار کی.

پاکستان میں جاری صورتحال کومانیٹرکررہےہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں، پاکستان میں تمام سیاسی جماعتیں قانون کی عملداری کریں۔ امریکا کی جانب سے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر.

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن ہنگامی دورے پر یوکرین پہنچ گئے

کیف: (ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن ہنگامی دورے پر یوکرین پہنچ گئے، کہتے ہیں کہ یوکرین کی ہر طرح امداد جاری رکھیں گے۔ بورس جانسن نے یوکرین پہنچنے پر دارالحکومت کیف میں یوکرین کے صدر ویلادی میر زلنسکی سے.

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور 13 زخمی

غزہ: (ویب ڈیسک) فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور 13 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جنین شہر میں قائم پناہ گزین کیمپ میں آپریشن کیا اس.

ایران نے امریکا کی سابق ملٹری قیادت سمیت 15 بڑی شخصیات پر پابندیاں عائد کردیں

ایران نے امریکا کے 15 عہدیداروں پر پابندی عائد کردی ہے جن میں سابق ملٹری شخصیات بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جوہری توانائی معاہدے میں واپسی کے لیے ہونے والے مذاکرات.

یورپی یونین کی روسی کوئلے پر پابندی کی منظوری

لاہور: (ویب ڈیسک) یورپی یونین نے روسی کوئلے پر پابندی کی منظوری دے دی۔ یورپی یونین نے روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ یورپی یونین کے مطابق تمام ستائیس ممالک نے روس سے کوئلہ درآمد کرنے پر.

اس سال 10لاکھ افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے

سعودی عرب : (ویب ڈیسک) اس سال 10 لاکھ مقامی اور غیر ملکی افراد حج کا فریضہ ادا کر سکیں گے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق اس.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv