تازہ تر ین

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن ہنگامی دورے پر یوکرین پہنچ گئے

کیف: (ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن ہنگامی دورے پر یوکرین پہنچ گئے، کہتے ہیں کہ یوکرین کی ہر طرح امداد جاری رکھیں گے۔
بورس جانسن نے یوکرین پہنچنے پر دارالحکومت کیف میں یوکرین کے صدر ویلادی میر زلنسکی سے ملاقات کی اور روسی حملے سے ہونے والے نقصان پر دکھ کا اظہار کیا، برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ یوکرین کی ہر طرح کی امداد جاری رکھیں گے۔
اس سے قبل یوکرینی صدر زلنسکی نے کہا کہ روس کی جارحیت کا مقابلہ کریں گے، انہوں نے کہا کہ بُچا میں اجتماعی قبریں ملنے کے بعد مذاکرات میں تعطل کے باوجود ہم اب بھی روس کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv