تازہ تر ین
بین الاقوامی

سری لنکا میں سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر فائر کھول دیا، ایک ہلاک، 12 زخمی

کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر گولیاں چلا دیں، ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ فورسز نے احتجاج کرنے والوں کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس اور گولیوں کا استعمال کیا.

امریکا میں غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کے الزام میں 2 لاکھ 10 ہزار تارکین گرفتار

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں ایک ماہ کے دوران غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کے الزام میں دو لاکھ دس ہزار تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی حکام نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ رواں.

روس کے یوکرین پر میزائل حملے، متحارب فوجیوں کو ہتھیار پھینکنے کا الٹی میٹم

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے مشرقی یوکرین میں نئی لڑائی چھیڑ دی، پورے ملک میں میزائل حملے بھی شروع کرتے ہوئے یوکرینی فوجیوں کو ہتھیار پھینکنے کا الٹی میٹم دے دیا، دوسری جانب امریکا نے یوکرین کو دفاعی ہتھیار پہنچانے.

بھارت میں اونچی ذات کے ہندوؤں کا دلت لڑکے پرظلم،پیرچاٹنے پرمجبورکردیا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں ایک اورانسانیت سوز واقعہ میں اونچی ذات کے ہندونے دلت لڑکے کواپنے پاؤں چاٹنے پرمجبورکردیا۔ بھارت میں ہندوانتہاپسندوں نے مسلمانوں سمیت اقلیتوں اورنچلی ذات کے لوگوں کا جینا مشکل کردیا۔اترپردیش کے شہر رائے بریلی.

عمران خان کا ’’خوددار جوان خوددار پاکستان” مہم شروع کرنے کا اعلان

سابق وزیراعظم عمران خان نے ’’خوددار جوان خوددار پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ خوددار پاکستان کی جنگ خوددار نوجوانوں کی مدد سے لڑیں گے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے.

کابل میں 3 دھماکے، 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی

کابل : (ویب ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں 3 دھماکوں میں 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق پہلا دھماکہ ٹریننگ سینٹر کے باہر ہوا۔ دوسرا دھماکہ اسکول کے قریب ہوا جب طلبا اسکول سے باہر.

امریکی رکن کانگریس الہان عمر آج پاکستان پہنچیں گی

امریکا: (ویب ڈیسک) امریکی رکن کانگریس الہان عمر آج پاکستان پہنچیں گی،، پاکستان میں وہ اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گی۔ ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی الہان عمر اپنے اس دورے کے دوران آزاد کشمیر کا دورہ بھی کریں.

روسی فوج نے یوکرین میں لڑنے والے دو برطانوی شہریوں کو گرفتار کر لیا

کیف: (ویب ڈیسک) روسی فوج نے یوکرین میں لڑنے والے دو برطانوی شہریوں کو گرفتار کر لیا، زیر حراست برطانوی جنگجوؤں کو روسی ٹی وی پر پیش کیا گیا۔ برطانوی جنگجوؤں نے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم بورس جانسن سے اپیل.

نئی پاکستانی حکومت کیساتھ مل کر خطے میں استحکام کیلئے کام کرنے کے خواہاں ہیں، امریکہ

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر خطے میں امن و استحکام کے لیے کام کرنے کا خواہاں ہے۔ نیڈ پرائس نے کہا کہ.

منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر کردیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے نئے آرمی چیف منوج پانڈے اپریل کے آخر میں عہدہ سنبھالیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹننٹ جنرل.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv