تازہ تر ین
بین الاقوامی

روس نے یوکرین کی عسکری تنصیبات پر بیلسٹک میزائل داغ دیے

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے یوکرین کی متعدد عسکری تنصیبات پر اسکندر بیلسٹک میزائل داغ دیے، حملے میں یوکرین کے ائیر ڈیفنس سسٹم تباہ ہوگئے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق دو مختلف مقامات پر روسی فوج نے اسکندر بیلسٹک میزائل.

آسٹریلیا میں تباہ کن بارشیں، نظام زندگی متاثر

سڈنی: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں ایک ماہ کے دوران دوسری بار تباہ کن بارشوں سے نظام زندگی متاثر ہو کر رہ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران لزمور میں چار سو ملی میٹر بارش سے.

بی جے پی کے غنڈوں کا وزیراعلیٰ نئی دہلی کے گھر پر حملہ

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں نے نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجروال کے گھر پر حملہ کردیا جسے عام آدمی پارٹی نے قاتلانہ حملہ قرار دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی.

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی،2نوجوان شہید

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزنے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 نوجوانوں کوشہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کرتے ہوئے سرینگرمیں 2 نوجوانوں کوشہید کردیا۔شہید نوجوانوں کی شناخت رئیس احمد بھٹ.

اسرائیلی وزیر اعظم کا دورہ بھارت ملتوی

اسرائیل : (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے دورہ بھارت ملتوی کردیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کورونا میں مبتلا ہونے پر موجودہ ہفتے کے لیے طے شدہ دورہ بھارت ملتوی کر دیا ہے۔ بینیٹ کے دفتر.

ٹرمپ انتقال اقتدار روکنے کی کوشش میں جرائم کے مرتکب ہوئے، امریکی عدالت

واشنگٹن : (ویب ڈیسک) امریکی عدالت کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتقال اقتدار روکنے کی کوشش میں جرائم کے مرتکب ہوئے تھے۔ ایک امریکی عدالت کے جج کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے2020 کے صدارتی الیکشن کے بعد انتقال.

کورونا کی چوتھی ویکسین کی تجویز

جرمن : (ویب ڈیسک) جرمن وزیر صحت کارل لاؤٹرباخ یورپی یونین کو یہ باقاعدہ تجویز دینا چاہتے ہیں کہ تمام رکن ممالک میں ساٹھ سال سے زائد عمر کے ہر شہری کو کورونا کی چوتھی ویکسین بھی لگائی جائے۔ لاؤٹرباخ.

یوکرین نیٹو سے علیحدہ رہنے پر راضی ہوگیا

استنبول: (ویب ڈیسک) یوکرین نے امن مذاکرات میں پیشکش کی ہے کہ اگر روس مکمل جنگ بندی پر رضامند ہوتا ہے تو یوکرین نیٹو میں شمولیت اختیار نہیں کرے گا۔ عالمی میڈیا کے مطابق ترک شہر استنبول میں یوکرین اور.

اسرائیل:مسلح شخص کی فائرنگ ،5 افراد ہلاک

تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے مضافات میں مسلح شخص کی فائرنگ سے کم از کم پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے دو واقعات الگ الگ مقامات پر پیش.

بیلاروس: گاڑی پر ’یوکرین! معاف کردو‘ کا اسٹیکر لگانے والے پادری پر جرمانہ

منسک: (ویب ڈیسک) بیلاروس میں اپنی گاڑی پر ’یوکرین! ہمیں معاف کردو‘ کا اسٹیکر چسپاں کرنے والے یونانی کیتھولک پادری پر 490 ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق مشرقی بیلاروسی شہر ماہلیو کی ایک عدالت.

اسرائیل میں اہم اجلاس؛ امریکا اور متحدہ عرب امارات سمیت 4 عرب ممالک کی شرکت

تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیل کی میزبانی میں ہونے والے اہم اجلاس میں امریکا، متحدہ عرب امارات، بحرین، مصر اور مراکش کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تاریخ میں پہلی بار 4 عرب ممالک.

طالبان کی دوحہ میں انڈونیشیا اور قطر کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقاتیں

دوحہ: (ویب ڈیسک) طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر اللہ متقی نے انڈونیشیا اور قطر کے نائب وزیراعظم اور وزرائے خارجہ سے ملاقات کی اور افغانستان میں تعلیمی مسائل، انسانی بحران اور معاشی مشکلات پر تبادلہ خیال کیا۔ عالمی خبر.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv