تازہ تر ین
بین الاقوامی

ترکی میں بڑھتی مہنگائی اور خراب معاشی صورتحال کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے

استنبول: (ویب ڈیسک) ترکی میں بڑھتی مہنگائی اور خراب معاشی صورتحال کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے، استنبول کے تسکیم سکوائر پر سیکڑوں افراد احتجاج میں شریک ہوئے۔ پولیس نے تسکیم سکوائر پر احتجاج کرتے مظاہرین پر لاٹھی چارج.

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، یورپ اور افریقہ کے مسلمان آج عید الفطر منا رہے ہیں

لاہور: (ویب ڈیسک) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، یورپ اور افریقہ کے مسلمان آج عید الفطر منا رہے ہیں، عید اجتماعات میں امت مسلمہ کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں.

لیفٹیننٹ جنرل منوج چندرا شیکر پانڈے نے بھارت کے نئے آرمی چیف کا عہدہ سنبھال لیا

نئی دہلی : (ویب ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل منوج چندرا شیکر پانڈے نے بھارت کے نئے آرمی چیف کا عہدہ سنبھال لیا،منوج چندرا انجینرنگ کورس سے منتخب ہونیوالے پہلے آرمی چیف ہیں ۔ بھارت میں لیفٹیننٹ جنرل منوج چندرا شیکر پانڈے.

چین نے 5 نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیج دئے

نانتونگ، جیانگ سو(شِنہوا)چین نے بحیرہ مشرقی چین میں قائم ایک پلیٹ فارم سے پانچ سیٹلائٹس کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا ہے۔جیلن-1گاوفین سیریز کے سیٹلائٹس کو ہفتہ کی صبح 11 بجکر 30 منٹ (بیجنگ وقت)پر لانگ مارچ-11 کیریئر راکٹ.

بھارتی فوج کی دہشتگردی، اپریل میں 26 کشمیری شہید

سرینگر: (ویب ڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے اور اپریل میں کمسن بچوں سمیت 26 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں.

روس کے یوکرین پر حملے جاری، اوڈیسا اور ماریو پول پر شدید بمباری

کیف: (ویب ڈیسک) روس کے یوکرین پر حملے جاری ہیں، حملہ آور فورسز نے اوڈیسا اور ماریو پول سٹیل پلانٹ پر شدید بمباری کی جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ یوکرینی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی.

افغانستان میں ماہِ شوال کا چاند نظر آگیا

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کی حکومت نے ماہِ شوال 1443 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کل ملک بھر میں عید الفطر منانے کا اعلان کردیا۔ افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان کے مختلف علاقوں سے ماہِ.

پیوٹن کی کینسر کی سرجری جلد متوقع، اختیارات سابق انٹیلی جنس چیف کو ملنے کا امکان

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی کینسر کی سرجری جلد متوقع ہے اور اس دوران یوکرین جنگ کا اختیار روسی خفیہ ایجنسی کے سابق چیف کو سونپے جانے کا امکان.

بزرگ شہری کی جان بچانے پر پاکستانی نوجوان کیلئے امریکا میں ایوارڈ کا اعلان

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لیور مور میں 72 سالہ بزرگ شہری کی جان بچانے پر مقامی پولیس نے پاکستانی نوجوان بلال شاہد کو ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی شہر لیورمور.

رقم کی غیر قانونی منتقلی پر بھارت کا چینی کمپنی پر 72 کروڑ کا جرمانہ

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت نے رقوم کی غیر قانونی بیرون ملک منتقلی پر چینی اسمارٹ فون کمپنی ژیاومی کے بینک اکاؤنٹس سے 72 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز ضبط کرلیے۔ عالمی میڈیا کے مطابق بھارتی حکام نے بتایا کہ ایک.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv