تازہ تر ین
بین الاقوامی

امریکا کی کراچی یونیورسٹی دہشتگرد حملے کی مذمت

امریکا نے ایک بار پھر کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی مذمت کر دی۔ ترجمان امریکی محمکہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ دہشتگرد حملہ کہیں بھی ہو قابل مذمت ہے، خصوصاً تعلیمی اور مذہبی جگہوں پر حملہ.

حریت کانفرنس کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت

سرینگر: (ویب ڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ کشمیری فوجی محاصرے میں بدترین.

آزاد میڈیا پاکستان سمیت کسی بھی قوم کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے: امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ آزدی اظہار رائے پر پابندی کا معاملہ پاکستانی حکومت کے ساتھ اٹھاتے رہے ہیں۔ ایک متحرک اور آزاد میڈیا، باخبر شہری پاکستان سمیت کسی بھی قوم اور اس.

بھارت؛ انتہا پسند ہندوؤں نے عید گاہ سے لاؤڈ اسپیکر اور مسلم جھنڈا اتار دیا

جودھ پور: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان میں ہندو جماعت نے عید گاہ سے مسلم تنظیم کا پرچم اتار کر اپنا جھنڈا لگا دیا اور لاؤڈ اسپیکر بھی اتار کر لے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق راجستھان کے.

مقبوضہ کشمیر؛ جامع مسجد سری نگر میں عید کی نماز سے روک دیا گیا

سری نگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت نواز کٹھ پتلی انتظامیہ نے مذہبی آزادی جیسے بنیادی حق پر قدغن لگاتے ہوئے تاریخی جامع مسجد سرنگر میں عید الفطر کی نماز کی ادائیگی سے روک دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے.

امریکی صدر کیجانب سے وائٹ ہاؤس میں عید الفطر کی تقریب،مسلم رہنماؤں کی شرکت

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں عید الفطر کی تقریب منعقد کی گئی ہے۔جس میں خاتون اوّل بھی شریک تھیں اور امریکا بھر سے مسلم رہنما بھی موجود تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے.

روسی وزیر خارجہ نے ہٹلر کو یہودی قراردیدیا: اسرائیل شدید برہم، سفیر طلب

تل ابیب: (ویب ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے تازہ بیان پر اسرائیل نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان پر یہود دشمنی کے جذبات پھیلانے اور ہولو کاسٹ کی اہمیت کم کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔.

اتراکھنڈ میں ہندوؤں کی تمام مقدس کتابیں اسکولوں میں پڑھانے کا فیصلہ

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہندوؤں کی مقدس کتابوں بھگوت گیتا، رامائن اور ویدوں کو اسکولوں کے نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کی حکومت چار ریاستوں.

عراق میں آئل ریفائنری پر میزائل حملے

بغداد: (ویب ڈیسک) عراق کے شمالی شہر اربیل میں ایک آئل ریفائنری پر 6 میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں مرکزی آئل ٹینک میں آگ لگ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شمالی شہر اریبل میں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv