تازہ تر ین

شام کا یوکرین کےساتھ تعلقات منقطع کرنے کااعلان

دمشق: (ویب ڈیسک) شام نے یوکرین کےساتھ تعلقات منقطع کرنے کااعلان کر دیا۔
شامی وزارت خارجہ نے اقدام کوجوابی کارروائی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کافیصلہ باہمی تعاون کے اصول کے مطابق کیا۔
شام نے روسی حمایت یافتہ علاقوں ڈونیٹسک اورلوہانسک کوآزادریاست تسلیم کیا تھا جس کے بعدیوکرین نے گزشتہ ماہ شام کے ساتھ تعلقات منقطع کرلیے تھے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv