تازہ تر ین
بین الاقوامی

یوکرین کے ساتھ معاہدے کے اگلے روز ہی روس کا یوکرینی شہر پر میزائل حملہ

کیف: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ اور ترکیہ کی ثالثی میں یوکرین سے اناج برآمد کرنے کے معاہدے کے ایک دن بعد ہی روس نے یوکرینی ساحلی شہراوڈیسا پر میزائل حملہ کر دیا ہے۔ یوکرینی فوج کا کہنا ہے اوڈیسا میں.

مشہور بھارتی کامیڈین اداکار دیپیش بھان چل بسے

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف کامیڈین اداکار دیپیش بھان انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور ٹیلی ویژن ڈرامے ’بھابی جی گھر پر ہیں‘ میں کانسٹیبل کا مزاحیہ کردار ادا کرنے والے 41 سالہ اداکار.

ایران میں سیلاب نے تباہی مچا دی، 18 افراد ہلاک

ایران : (ویب ڈیسک) ایران کے جنوبی صوبے فارس میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور سیکڑوں بے گھر ہو گئے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق.

ترکیہ: روس اور یوکرین کے درمیان گندم ایکسپورٹ کا معاہدہ ہوگیا

استنبول: (ویب ڈیسک) روس اور یوکرین کے درمیان بحیرہ اسود کے ذریعے گندم ایکسپورٹ معاملے پر معاہدہ ہو گیا ہے۔ استنبول میں روسی وزیر دفاع اور یوکرینی وزیر انفرااسٹرکچر نےاقوام متحدہ اور ترکیہ کے ساتھ علیحدہ علیحدہ معاہدے پر دستخط.

پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر روسی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

ریاض/ ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی عالمی قیمتوں پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور قیمتوں میں کمی کے لیے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا۔.

فیس بک نے طالبان حکومت کے اکاؤنٹس بند کردئیے

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے طالبان حکومت کے 2 سرکاری میڈیا گروپس کے اکاؤنٹس بند کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان حکومت کے 2 سرکاری میڈیا گروپس کے سوشل اکاؤنٹس کو.

امریکہ میں 10 سال بعد پولیو کا کیس سامنے آ گیا

نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکہ میں 10 سال بعد پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کی ریاست نیویارک کے نواحی علاقے راک لینڈ کاؤنٹی میں نوجوان شخص میں پولیو کی تشخیص ہوئی.

اسرائیلی صحافی کی گستاخانہ جسارت، مکہ مکرمہ کے مقدس مقامات پر پہنچ گیا

مکہ مکرمہ: (ویب ڈیسک) اسرائیلی صحافی گستاخانہ جسارت کرتے ہوئے مکہ مکرمہ کے ان علاقوں تک پہنچ گیا جہاں غیر مسلموں کے داخلے پر پابندی ہے، سوشل میڈیا پر شدید رد عمل کے بعد اسرائیلی صحافی کو معافی مانگنا پڑی۔.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv