تازہ تر ین

اسرائیلی صحافی کی گستاخانہ جسارت، مکہ مکرمہ کے مقدس مقامات پر پہنچ گیا

مکہ مکرمہ: (ویب ڈیسک) اسرائیلی صحافی گستاخانہ جسارت کرتے ہوئے مکہ مکرمہ کے ان علاقوں تک پہنچ گیا جہاں غیر مسلموں کے داخلے پر پابندی ہے، سوشل میڈیا پر شدید رد عمل کے بعد اسرائیلی صحافی کو معافی مانگنا پڑی۔
ایک اسرائیلی میڈیا نے دس منٹ دورانیے کی رپورٹ نشر کی جس میں صحافی کو مکہ مکرمہ کے مقدس مقامات میں گھومتے پھرتے دکھایا گیا۔ اسرائیل کے یہودی صحافی کو پتہ بھی تھا کہ غیر مسلم ان مقامات میں نہیں جا سکتے اس کے باوجود وہ مکہ میں داخل ہوا۔
شدید عوامی رد عمل پر اسرائیلی حکومت کو یہودی صحافی کی اس حرکت کو امن کی کوششوں کے لیے نقصان دہ قرار دینا پڑ گیا اور اسرائیلی صحافی کو اپنے کیے پر معافی مانگنا پڑی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv