تازہ تر ین
بین الاقوامی

ایران اور روس کے درمیان توانائی تعاون کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط

تہران: (ویب ڈیسک) ایران اور روس کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کے لیے تقریبا 40 ارب ڈالرز مالیت کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ ایرانی وزارت تیل کی خبرایجنسی سے جاری بیان کےمطابق ایران کی نیشنل.

بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخانہ بیان دینے والی نوپورشرما کو بڑا ریلیف دیدیا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخانہ بیان دینے والی بے جے پی کی ترجمان نوپور شرما کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے 9 مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کے سپریم کورٹ نے پولیس کو.

برطانیہ اور فرانس میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا؛4 افراد جھیلوں میں ڈوب کر ہلاک

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں تاریخ کے گرم ترین دن کے موقع پر گرمی سے بچنے کے لیے دریاؤں اور جھیلوں میں نہاتے ہوئے 4 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں ریکارڈ توڑ.

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، برطانیہ میں ریکارڈ توڑ گرمی، وارننگ جاری

برطانیہ : (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات مرتب ہونے لگے، برطانیہ سمیت یورپ بھر میں شدید گرمی کی لہر نے نئے ریکارڈ قائم کرنا شروع کر دئیے، پرتگال اور اسپین میں شدید گرمی سے ایک ہفتے.

برطانوی حکومت نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ جیت لیا

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی حکومت نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ جیت لیا، وزارتِ عظمیٰ کیلئے چار امیدوار میدان میں رہ گئے۔ برطانوی حکومت نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ جیتتے ہوئے ایک سو گیارہ ووٹوں کی اکثریت حاصل کی۔.

ایکواڈور کی جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم، 13 ہلاک

کیوٹو: (ویب ڈیسک) جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کی جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم سے 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جیل میں قیدیوں کے دو گروہوں کے درمیان لڑائی علاقے کے تنازعے اور منشیات سمگلنگ کے.

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سرکاری دورے پر فرانس پہنچ گئے

پیرس: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سرکاری دورے پر فرانسیسی دارالحکومت پیرس پہنچ گئے۔ فرانسیسی صدر میکرون نے اماراتی ہم منصب کا ریڈ کارپٹ پر شانداراستقبال کیا اوران کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔.

کشمیری جوش وجذبے کیساتھ یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں

سرینگر: (ویب ڈیسک) کشمیری آج جوش وجذبے کیساتھ یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں، قرار داد الحاق پاکستان 19جولائی 1947کو سری نگر میں منظور کی گئی تھی۔ تحریک پاکستان کے آغاز سے ہی مسلمانان کشمیر نے دو قومی نظریے کی.

یوکرینی صدر نے خفیہ ایجنسی کے سربراہ اور پراسیکیوٹر جنرل کو عہدوں سے ہٹادیا

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کے صدر ولادمیر زیلینسکی نے انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ اور پراسیکیوٹر جنرل کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ولادمیر زیلیسنکی نے یہ فیصلہ انٹیلی جنس ایجنسی ایس بی.

ملائیشیا: کروڑوں ڈالر کے ہاتھی دانت، جانوروں کے اعضاء سمگل کرنیکی کوشش ناکام

کوالالمپور: (ویب ڈیسک) ملائیشین حکام نے ایک کروڑ اسی لاکھ ڈالر مالیت کے ہاتھی دانت اور دیگر جانوروں کے جسمانی اعضا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کسٹم حکام نے سیلانگور کی بندرگاہ سے ایک کنٹینر کو قبضے میں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv