تازہ تر ین
بین الاقوامی

ایتھوپیا میں مسلح افراد کا بستی پر حملہ؛ 100 سے زائد افراد ہلاک

ادیس ابابا: (ویب ڈیسک) مشرقی افریقی ملک ایتھوپیا میں باغی جنگجوؤں نے امہارا اقلیت کی آبادی پر حملہ کردیا جس میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور اتنے ہی زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا کے اورومو.

بھارت میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد نے خودکشی کرلی

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارت میں ایک گھر سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں، پولیس کو شبہ ہے کہ مذکورہ افراد نے مشترکہ طور پر خودکشی کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی.

افغانستان میں دھماکا، 2 افراد ہلاک اور 28 زخمی

ننگر ہار: (ویب ڈیسک) افغان صوبے ننگر ہار کےضلع غنی میں دھماکے کے نتیجے میں 2 شہری ہلاک اور 28 افراد زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں طالبان سکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار بھی شامل ہیں۔.

کرناٹک میں باحجاب طالبہ الہام نے امتحان میں ٹاپ کرلیا

منگلورو: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک جہاں سب سے پہلے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی عائد کی گئی تھی وہاں کی ایک باحجاب طالبہ الہام نے 12 ویں جماعت کے امتحان میں پورے ریاست میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔.

سری لنکا میں پیٹرول ختم؛ آئی ایم ایف سے مذاکرات سے قبل 14 روزہ شٹ ڈاؤن نافذ

کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا میں پیٹرول ختم ہونے پر دو ہفتوں کے لیے ملک بھر میں شٹ ڈاؤن نافذ کردیا گیا اور صرف انتہائی ضروری سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا بین.

کولمبیا: سابق باغی اور بائیں بازو کے رہنما گسٹاوو پیٹرو نئے صدر منتخب

بگوٹا: (ویب ڈیسک) کولمبیا میں عوام نے سابق باغی اور بائیں بازو کے رہنما گسٹاوو پیٹرو کو نیا صدر منتخب کر لیا۔ صدارتی انتخابات میں پیٹرو گسٹاوو نے اپنے مخالف ارب پتی بزنس مین روڈلفو ہرنینڈز کو شکست دی۔ پیٹرو.

میوزک شو میں فائرنگ، 15 سالہ لڑکا ہلاک، متعدد زخمی

امریکا : (ویب ڈیسک) امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعے میں 15 سالہ لڑکا ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق واشنگٹن میں میوزک شو کے دوران فائرنگ ہوئی جس سے جانی نقصان ہوا، فائرنگ.

فرانس : پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں صدر میکرون کا اتحاد اکثریت سے محروم

پیرس: (ویب ڈیسک) فرانس میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں صدر میکرون کا اتحاد اکثریت سے محروم ہو گیا۔ پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرنے کیلئے میکرون اتحاد کو دو سو اناسی نشستیں حاصل کرنا تھیں تاہم یہ الائنس پانچ.

امریکی قومی سلامتی کے مشیرکورونا کا شکار

امریکا : (ویب ڈیسک) امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیرکے ترجمان کا کہناہےکہ جیک سلیون ایک ہفتہ قبل امریکی صدر جوبائیڈن.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv