تازہ تر ین

کینیڈین کمپنی کا جہاز سے بھی تیز رفتار ٹرین سروس شروع کرنے کامنصوبہ

مونٹریال: (ویب ڈیسک) کینیڈا کی ایک کمپنی نے جہاز سے بھی تیز رفتار ٹرین سروس شروع کرنے کامنصوبہ پیش کردیا۔
ٹرانس پوڈ نامی کمپنی ٹرین کی طرح کی ایک گاڑی بنا رہی ہے جسے فلکس جیٹ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ گاڑی ایک ہزار کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چل سکتی ہے لیکن اس کا کرایہ جہاز کے کرائے سے آدھ ہوگا۔
کمپنی کے مطابق کیلگری ائیرپورٹ کے لیے تجرباتی سروس 2027 تک شروع ہوجائے گی تاہم عام مسافروں کے لیے یہ سروس 2035 تک دستیاب ہونے کی توقع ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv