تازہ تر ین
بین الاقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران کون سی دستاویزات ملیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

فلوریڈا : (ویب ڈیسک) فلوریڈا کی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےگھر پر چھاپے کے دوران برآمد کی گئیں چیزوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے ٹاپ سیکرٹ، خالی خفیہ فولڈرز اور.

احتجاج کے باعث فرار ہونیوالے سابق سری لنکن صدر وطن پہنچ گئے

کولمبو: (ویب ڈیسک) ملک سے فرار ہونے والے سری لنکا کے سابق صدرگوٹابایا راجا پاکسے وطن واپس پہنچ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں بدترین معاشی بحران کے بعد حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج اور مظاہروں.

جرمن ائیر لائن لفتھانسا کے پائلٹوں کا تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ، 8 سو سے زائد پروازیں منسوخ

برلن: (ویب ڈیسک) جرمن ائیر لائن لفتھانسا کے پائلٹوں نے تنخواہ میں اضافے کے مطالبے پر ہڑتال کردی جس کے باعث 8 سو سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ لفتھانسا کے پائلٹوں کی یونین کا مطالبہ ہے کہ 5 ہزار پائلٹوں.

افغانستان کی مسجد میں دھماکا، طالبان کے حامی اسکالر سمیت 15 نمازی شہید

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کے صوبے ہرات کی مسجد کے دروازے پر زوردار دھماکے میں طالبان کے کٹر حامی اور نامور مذہبی اسکالر مولوی مجیب انصاری اپنے محافظوں اور نمازیوں سمیت شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات.

عالمی برادری پاکستان کے قرضے معاف کرے، برطانوی رکن پارلیمنٹ

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کے قرضے فوری طورپر معاف کرے۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ.

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے، اسرائیلی فورسز کی دہشتگردانہ کارروائی میں فلسطینیوں کے گھروں کوبھی نقصان پہنچایا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نام.

اسرائیل کا حلب کے ائیر پورٹ پرمیزائل حملہ

حلب: (ویب ڈیسک) شام کے دارلحکومت حلب میں واقع ائیر پورٹ پر اسرائیل کے میزائل حملوں سے رن وے سمیت عمارت کے اندرونی حصوں کو نقصان پہنچا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق میزائل حملوں کے دوران تاحال کسی جانی.

اسپین میں ژالہ باری، گیند کے برابر برف کے ٹکڑے گرنے سے بچی ہلاک

کاتالونیا: (ویب ڈیسک) اسپین کے شہر کاتالونیا میں طوفانی ژالہ باری سے ایک بچی ہلاک متعد دافراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق اسپین کے شہر کاتالونیا کے علاقےگیرونا میں طوفانی ژالہ باری ریکارڈ کی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv